ماسکو //جنوبی افریقہ نے کووڈ 19 ویکسین کے لئے روس اور چین کی مختلف دواساز کمپنیوں سے بات چیت کی۔ وزیر صحت جویلی میخیزے نے بتایا کہ سال کے اواخرتک ملک کی 67 فیصد آبادی کی ٹیکہ کاری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور آئندہ فروری سے ویکسین دینے کی شروعات کردی جائے گی۔