اوٹاوا/یو این آئی/ژنہوا// امریکہ میں سفید دم والے کئی ہرن کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، جو اس وبا کے خلاف جاری لڑائی کے لیے تشویش کا باعث ہے ۔یہ اطلاع کناڈا کی گلوبل نیوز ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں دی ہے ۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account