تل ابیب//اسرائیلی فوج نے ہفتہ کو کہا کہ غزہ پٹی سے اسرائیل کی طرف پانچ راکٹ داغے گئے ۔ فوج نے ٹویٹ پر لیکھا ‘‘ غزہ سے اسرائیل میں پانچ راکٹ داغے گئے ’’۔فوج کے مطابق یہ راکٹ ہفتہ کو غزہ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج اور تل ابیب کے مظاہرین کے درمیان ہوئی جھڑپ کے بعد داغے گئے ۔اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان ہوئی جھڑپ میں تین فلسطینی ہلاک ہوگئے تھے۔