سرینگر// وادی کشمیر میں تازہ برفباری کے باعث بانہال-بڈگام ریل سیکشن پر ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔
حکام نے بتایا کہ وادی کے کئی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث آج ٹرین سروس معطل رہے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریل پٹریوں سے برف ہٹانے کے بعد ہی سروس دوبارہ شروع کی جائے گی۔
کشمیر میں برفباری کے باعث ٹرین سروس معطل
