Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

دوپروازوں کے ذریعے لداخ کے 240عازمین حج کی روانگی

KU Admin
Last updated: May 16, 2025 6:35 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

غلام نبی ضیا
لہیہ/لداخ حج کمیٹی نے حج 2025 کے لیے لداخ کے 240 عازمینِ حج کو کامیابی سے بذریعہ ہوائی راستے مدینہ منورہ روانہ کیا۔ یہ روانگی اسپائس جیٹ کی دو پروازوں SG 5211 اور SG 5233 کے ذریعے سری نگر سے دہلی اور وہاں سے مدینہ منورہ کے لیے عمل میں آئی۔ پہلے سے طے شدہ پرواز SG 5109، جو 9 مئی 2025 کو روانہ ہونا تھی، سری نگر ایمبارکیشن پوائنٹ کی موجودہ صورتحال کے باعث منسوخ کر دی گئی تھی۔ آج تمام عازمین بخیریت مدینہ منورہ، مملکتِ سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
سری نگر ایمبارکیشن پوائنٹ پر واقع حج ہاؤس میں رخصتی کے موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ کرگل اور لہہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے عازمین نے دعاؤں اور نم دیدہ آنکھوں کیساتھ اپنے مقدس سفر کا آغاز کیا۔
عازمین کو رخصت کرنے کے لیے موجود شخصیات میں محمد علی مجاز، چیئرمین حج کمیٹی یو ٹی لداخ؛ حاجی نذیر احمد اور مرزا حسین، ممبران حج کمیٹی یو ٹی لداخ؛ ڈاکٹر شجاعت احمد، ایگزیکٹو آفیسر، جے کے حج کمیٹی؛ حاجی علی، حج آفیسر، حج کمیٹی یو ٹی لداخ؛ اور معاون عملہ شامل تھا۔
چیئرمین نے اس موقع پر حکومتِ ہند کے وزیر برائے پارلیمانی امور و اقلیتی امور (حج ڈویژن)، جناب کرن رجیجو؛ لیفٹیننٹ گورنر یو ٹی لداخ، بریگیڈیئر (ڈاکٹر) بی ڈی مشراکے علاوہ دیگر تمام اعلیٰ افسران اور ذمہ داران کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی بروقت مداخلت اور تعاون سے اضافی پروازوں کا بندوبست ممکن ہو سکا۔
خصوصی شکریہ ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا، سری نگر؛ نیشنل سیکیورٹی فورس، جموں کشمیرپولیس، جموں کشمیر ہوم گارڈ؛ جموں کشمیراور لداخ یو ٹی کے محکمہ صحت؛ اسپائس جیٹ ایئرلائن؛ جموں کشمیرایس آر ٹی سی عملہ؛ اور جموں کشمیر حج کمیٹی، سری نگر کے عملے کا بھی ادا کیا گیا جنہوں نے اس عمل میں بھرپور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی۔
لداخ کے حج عازمین نے چیئرمین اور تمام متعلقہ حکام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے بروقت اور مؤثر اقدام کے ذریعے ان کے سفر کو ممکن بنایا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ

June 19, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی

June 19, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?