Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں شہر میں عوامی مقامات پر سیکورٹی میں غیر معمولی اضافہ

Mazar Khan
Last updated: May 22, 2023 4:08 pm
Mazar Khan
Share
1 Min Read
File Photo: Mir Imran
SHARE

جموں// جی 20 ممالک کے ٹورازم ورکنگ گروپ کی تیسری میٹنگ سری نگر میں شروع ہوچکی ہے، جس کے پیشِ نظر جموں بس ٹرسٹینڈ سمیت شہر کے دیگر عوامی مقامات پر سیکورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ جموں شہر بھر میں چیک پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جہاں گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ بس ٹرمینلز پر لوگوں کی تلاشی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے اور ان کے شناختی کارڈ چیک کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ دراندازی کے خطرات کے بعد سرحدی اضلاع پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے پونچھ، کٹھوعہ، راجوری اور سانبہ اضلاع میں بھی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
عہدیداروں نے کہا کہ اس تقریب کے پرامن اختتام کو یقینی بنانے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، تقریباً 60 غیر ملکی مندوبین آج دن کے اوائل میں سری نگر پہنچے۔ اگست 2019 میں دفعہ 370 کی منسوخی اور سابقہ ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کے بعد جموں و کشمیر میں یہ پہلا بین الاقوامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر
بارہمولہ میں نوجوان غرقآب
کشمیر
شیاما پرسادمکھرجی کو لیفٹیننٹ گورنر کا خراج عقیدت | انضمامِ جموں کشمیر کیلئے جان دی | دفعہ370کے مخالف اورایک قوم ،ایک آئین کے حامی تھے
کشمیر
امر ناتھ یاترا 2025 | 7,200یاتریوں کا تازہ دستہ روانہ | 3جولائی سے ابتک 50000کے درشن
کشمیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?