ڈوگرہ ہال تا رنیریشورمندرسڑک پرقدغن قابل مذمت :صدرسبھا
جموں//ڈوگرہ صدرسبھاکااجلاس تنظیم کے چیئرمین گل چین سنگھ چاڑک کی صدارت میں منعقدہواجس میں شہرکی سماجی، مذہبی اورتجارتی انجمنوں کے اراکین نے شرکت کی۔ اس دوران مقررین نے ہرسال سرینگرسے…
کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج جاری
جموں// پرائم منسٹرپیکیج کے تحت وادی میںتعینات کئے گئے ملازمین نے آل مائیگرنٹ ایمپلائزایسوسی ایشن کشمیر کے بینرتلے مطالبات کولیکر جموں میںجاری احتجاج 104 ویں روزبھی جاری رہا۔ اس دوران…
گولہ باری سے گوجر بکروال طبقہ کوہوئے نقصانات پراظہارتشویش
جموں//گوجربکروال اصلاحی کمیٹی نے سرحدی علاقوں میں خانہ بدوش گوجربکروال کنبوں کوہوئے بھاری نقصان پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے حکومت سے فائرنگ سے متاثرہ گوجربکروال کنبوں کی معاوضہ دینے کیلئے اقدامات اٹھانے…
فورسز کے مظالم پر ائمہ مساجد سیخ پا
کشتواڑ// پوری ریاست کی جامع مساجد میں آج جمعہ کے مقدس اجتماعات میں بھارتی فورس کی ظلم وزیادتیوں کے خلاف اورمسئلہ جموں وکشمیر کو حل کرنے پر زور دیا گیا…
چیف سیکرٹری کا دورۂ رام بن
رام بن //چیف سیکرٹری بی آر شرما نے جمعہ کے روز ضلع رام بن کا دورہ کیا اور یہاں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کا معائینہ کیا۔ کمشنر سیکرٹری تعمیرات روہت کنسل،ضلع…
کشتواڑ راشن ڈیلروں کے زیر التواء واجبات کی واگزاری کا مطالبہ
کشتواڑ//چناب ویلی کے ضلع کشتواڑ کے راشن ڈیلروں نے سر کاری راشن گھاٹوں پر بکنے والے راشن کے لئے محکمہ سی اے پی ڈی کی طرف سے کمیشن اور کیرج…
بھنڈارکوٹ سڑک حادثے پرسروڑی کااِظہارِغم
کشتواڑ//سینئرکانگریس رہنماورکن اسمبلی اندروال غلام محمد سروڑی نے کشتواڑ۔بھنڈارکوٹ سڑک پرپیش آئے سڑک حادثے میں تگوڑ مغل میدان کے تین افراد کی موت پرگہرے رنج والم کااِظہارکیاہے۔واضح رہے کہ یہ…
برڈفلواگر ہے تو کھلے عا م بِکری کیوں؟
گول//پورے ملک کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر میں بھی بارڈ فلو نے دستک دی اور گزشتہ روز ایک فارم میں ہزاروں مرغ ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات موصول…
نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن
راجوری+ مینڈھر // راجوری کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگ سخت مشکلات میں ہیں جنہیں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے اب تک کوئی بھی پہل…
آدھار کارڈکے نام عوام کو لوٹنے کا الزام
پونچھ//سرکار نے آدھار کارڈ بنانے کا سلسلہ شروع کر کے لوگوں کو مزید پریشانیوں میں ڈال دیا ہے ۔اگرچہ سرکاری اعلانات کئے جارہے ہیں کہ یہ کارڈلوگوں کو بغیر کسی…