خون عطیہ کاریکارڈ قائم
سرینگر//وادی کے معروف سماجی کارکن اور جموں و کشمیر سوشل ورکرس کمیٹی کے چیرمین غمگین عبدالمجید ناربلی نے صدر ہسپتال سرینگر میں 146واں پوئنٹ خون کا عطیہ کرکے ریکارڈ…
ضمنی پارلیمانی انتخابات
سرینگر// حریت(گ)،لبریشن فرنٹ اورمسلم لےگ نے ضمنی پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مزاحمتی قائدین اور کارکنوں کو گرفتار کرنے اور پولیس کی چھاپہ مار کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ حریت(گ)…
بائیکاٹ لازم، ہمارا ہدف سڑک ، پانی اور بجلی نہیں:بٹہ کراٹے
سرینگر//لبریشن فرنٹ ( آر ) نے الیکشن بائیکاٹ کی اپیل دہراتے ہوئے کہا کہ ان انتخابات سے صرف حکام کے مفادات پورے ہوتے ہیںجبکہ اس طرح کے عمل سے ریاستی…
پتھری بل اور براکہ پورہ سانحات
سرینگر//حریت (ع)ترجمان نے سانحہ پتھری بل اور براکہ پورہ اسلام آباد میں جاں بحق کئے گئے شہریوں کو انکی برسی پر خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان سانحات…
یوم پاکستان
کہا جنوبی ایشیاءکے سیاسی استحکام کیلئے مضبوط پاکستان لازمی سرینگر//حریت (ع) چیئرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے یوم پاکستان کے موقعہ پر پاکستانی عوام اورحکومت پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے…
گاندربل میں محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج
گاندربل// ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر کنفیڈریشن کے زیر اہتمام درجنوں ملازمین نے 6 مہینوں سے رکی پڑی تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبے کو لیکرچیف میڈیکل دفتر کے احاطے میں احتجاج…
ریڈیو کشمیر سرینگر کو لاڈلی میڈیا ایواڑ
سرینگر //ریڈیو کشمیر سرینگر کو جنسی حساسیت سے متعلق مسائل اُجاگر کرنے کے لئے لاڈلی میڈیا ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس حوالے سے لودھی روڑ نئی دلی میںآج ایک…
ساکھشر بھارت مشن اساتذہ کی 6سال بعد بے دخلی
سرینگر// مرکزی معاونت والی سکیم ساکھشر بھارت مشن کے تحت کام کررہے اساتذہ کی 6 سال کے بعدبے دخلی کے حکم نامے کے خلاف احتجاج کررہے ملازمین پر پولیس نے…
مستقلی کی مانگ
سرینگر//سرینگر کی پرتاپ پارک میں جمعرات کو ایم جی نریگا کے تحت کام کررہے ملازمین نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے احتجاج کیا ۔اپنے مطالبات منوانے کے حق میں نعرہ…
این سی کامخلوط سرکار پر شہر سرینگر کو کھنڈارت بنانے کا الزام
سرینگر //نیشنل کانفرنس حلقہ انتخاب بٹہ مالو کی جانب سے کل باقاعدہ طور پر لوک سبھا چناو¿ مہہم کا آغاز ہوا اور اس سلسلے میں مگر مل باغ بٹہ مالو…