خواتین مرکز اورپولٹیکل لیگ کی الیکشن بائیکاٹ اپیل
سرینگر//مسلم خواتین مرکزکی چیئرپرسن یاسمین راجہ اور مسلم پولٹیکل لیگ چیئرمین فاروق توحیدی نے عوام سے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر…
سرکاری مشینری کو مال مفت سمجھ کر قلم دوات والے خوف کاہتھیار استعمال کر رہے ہیں : ساگر
سرینگر// نیشنل کانفرنس نے قلم دوات والوں کی طرف سے بے تحاشہ سرکاری مشینری استعمال کرنے پر زبردست تشویش اور اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ طریقہ اور یہ…
نعیم اختر کا بیان ذہنی اختراع: این سی
سرینگر //نیشنل کانفرنس نے سرکاری ترجمان نعیم اختر کے حالیہ بیان کو ذہنی اختراع اور سیاسی دیوالیہ پن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فریب کاری اور مکاری…
بجلی کرنٹ لگنے سے زخمی ہوا بارہمولہ کا لائن مین صورہ ہسپتا ل میں زیر علاج
سرینگر// محکمہ بجلی کی غفلت شاری کے نتیجے میں ایک اور لائن مین بجلی کرنٹ لگنے کے نتیجے میں جھلس گیا ہے اور پچھلے کئی روز سے سرینگر کے صورہ…
لوگوں کو ڈوبتی کشتی میں سوار نہیں ہونا چاہئے : ذوالفقار
سرینگر// کانگریس پارٹی کو بنا لیڈر پارٹی قرار دیتے ہوئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی لیڈر و وزیر برائے خوراک ، شہری رسدات و امور صارفین چودھری ذوالفقار علی نے کہا ہے…
سرینگر پارلیمانی ضمنی انتخابات
جموں //یوگیش سگوترہ//الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پارلیمانی حلقہ انتخاب سرینگر کیلئے ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے 21خصوصی پولنگ سٹیشن قائم کئے ہیں جن پر 2364کشمیری مائیگرنٹ حق رائے…
ڈی اے وی پی نے 804اخبار اور جریدے معطل کئے
نئی دلی //ڈائریکٹوریٹ آف ایڈواٹائزنگ اینڈ ویجول پبلسٹی ( ڈی اے وی پی ) حکومت ہند نے ملک بھر میں سرکاری اشتہارات کی اجرائی کے لئے 804 اخبارات اور جریدوں…
روہنگائی مسلمانوں کے خلاف کاروائی کے فیصلے کی مذمت
سرینگر //جمعیۃ اہلحدیث کے ناظم اعلی ڈاکٹر عبد اللطیف الکندی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ا ور دنیا کے کسی بھی خطے…
یاسین ملک کا, اظہار تعزیت
سرینگر // لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک نے رفیع آباد میں اپنے قائد اور بلاک صدر عبدالرشید میر( رشہ مول) کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے…
سی آر پی ایف کی250اور آرمڈ پولیس کی25کمپنیاں تعینات،آج سرینگر نشست کیلئے قسمت آزمائی ہوگی
سرینگر//غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کے بیچ سرینگر پارلیمانی نشست کے ضمنی انتخابات میں12لاکھ 50ہزار سے زائد رائے دہندگان آج9امیدواروں کی سیاسی تقدیر کا فیصلہ کریں گے۔ تمام پولنگ مراکز کو…