ضمنی پارلیمانی انتخابات
کولگام//ضلع چنائو آفیسر کولگام کے مطابق ،ایسے رائے دہندگان جنہوںنے چنائو شناختی کارڈ حاصل نہیں کئے ہیں،پولنگ کے لئے اپنی شناخت کے طور پر پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائیسنس،سروس شناختی کارڈ،بنک یا…
ہانجورہ کا اظہار افسوس
سرینگر//زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجورہ نے چرارشریف فائرنگ واقعہ میں نوجوانوں کے مارے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی پیغام میں وزیر موصوف نے اس واقعہ…
کشمیر عظمیٰ کے رکن کو صدمہ، ہمشیرہ انتقال کرگئیں
سرینگر//گورنمنٹ زنانہ کالج مولانا آزاد روڈ کی سابق صدر شعبہ فارسی اور کشمیر عظمیٰ کے رکن محمد ابراہیم قریشی کی ہمشیرہ ڈاکٹر سلطان طاہرہ قریشی 13اپریل کو ایس ایم ایچ…
کرناہ میں چوری کی وارداتیں،نہچیاں اور حاجی ناڑ میں تین دکا لوٹ لی گئیں
کرناہ //کرناہ کے نہچیاں اور حاجی ناڑ گائوں میں اتوار اور سوموار کی درمیانی رات کو نقب زنوں نے تین دکانوں کو لوٹ لیا ہے جبکہ اس سے قبل بھی…
روہنگیائی مہاجرین کی جگی جھونپڑیوں میں آتشزنی سے خوف و ہراس،مکینوں کو جموں چھوڑنے اور نتائج بھگتنے کی دھمکی
جموں//شہر کے مضافاتی علاقہ میں قائم ایک روہنگیائی بستی میں چند شر پسندوں نے آتشزنی کے بعد اوربستی کے مکینوں کو جلد از جلد جموں چھوڑ کر چلے جانے کی…
بانہال شاہراہ پر 5 گھنٹے ٹریفک جام رہا
بانہال // بانہال اور شیر بی بی کے درمیان صبح سے ہی سخت ٹریفک جام رہا جو دوپہر تک جاری رہا۔ وادی کشمیر سے جموں جانے والے ٹریفک میں شامل…
کشمیر امن و قانون کا نہیں،سیاسی مسئلہ
سرینگر//سیاسی جماعتوں کو موجودہ صورتحال سے باہر نکالنے کیلئے مشترکہ طور پر راستہ تلاش کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے ممبر اسمبلی کولگام محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ انتخابی عمل…
جمہوریت کا ماتم دیکھنے کوملا:این سی
سرینگر// نیشنل کانفرنس نے 2دن کے دوران ہوئے قیمتی جانوں کے اتلاف پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان بے گناہ اور پرامن شہریوں کو قتل کرکے…
(محبوبہ اور فاروق کا واویلا بے معنی اور نمائشی: حریت (گ
سرینگر//حریت(گ)نے وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی، نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور دوسرے ہندنواز سیاستدانوں کے 9؍اپریل کی ہلاکتوں پر واویلا کو بے معنیٰ اور نمائشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے…
کرنا ہ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
سرینگر//کرناہ کے نہچیاں گائوں میں کل اْس وقت صف ماتم پچھ گئی جب ایک نوجوان بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن…