جشن مولود کعبہ ؑ پر مدرسہ امام محمد باقر میں محفل میلاد منعقد
پونچھ//جشن مولود کعبہ ؑ کے موقعہ پر مدرسہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے زیر اہتمام مسجد فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا میں محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا۔اس…
مینڈھر میں سکول کی اراضی واگزار کرائی گئی
مینڈھر//مینڈھر انتظامیہ نے گو رنمنٹ گر لز ہائر سیکنڈری سکو ل کے کو ارٹرکے پا س سے ایک سیڑھی اُ کھا ڑ کر غیر قانونی قبضے کو ہٹایا۔ اس دوران…
دریائے سرن سے کئی بستیوں کو خطرہ
پونچھ//محکمہ فلڈ کنٹرول کے خلاف کلائی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔اس اس دوران مظاہرین نے جموں پونچھ شاہراہ کو بند کردیاجس کی وہ سے مسافروں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔مظاہرین…
رہبر تعلیم اساتذہ کی تالا بند ہڑتال
منڈی//رہبر تعلیم اساتذہ کی تالابند ہڑتال کے چلتے تحصیل منڈی کے بیشتر تعلیمی ادارے بند رہے ۔ واضح رہے کہ رہبر تعلیم اساتذہ گزشتہ کئی عرصہ سے تنخواہوں سے محروم…
منجاکوٹ میں کانگریس کا ماہانہ اجلاس منعقد
منجاکوٹ //کانگریس کارکنان کی منجاکوٹ میں ماہانہ میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت بلاک صدر مولوی گلزار حسین نے کی ۔اس موقعہ پر بولتے ہوئے گلزار حسین ، فاروق خان…
ڈاکٹروں کی ٹیم نکہ منجہاڑی پہنچی
مینڈھر// نکہ منجا ڑی کے محلہ کھو ڑی پنگ میں پا نی خر اب ہو نے سے کئی افراد بیما ر ہو گئے تھے جس کو دیکھتے ہوئے بی ایم…
سلوتری زیارت اوقاف اسلامیہ کی تحویل میںلائی گئی
پونچھ//اوقاف اسلامیہ پونچھ کے نو تعینات شدہ ایڈمنسٹریٹر ریاض آتش نے مقامی لوگوں کی گزارش پر سلوتری زیارت کو اوقاف کی تحویل میں لے لیا ۔ریاض آتش نے حال ہی…
درابہ کے قریشی محلہ میں 3ہفتوں سے بجلی نہ دارد
سرنکوٹ//سرنکوٹ کے علاقہ درابہ کے قریشی محلہ میں پچھلے تین ہفتوںسے بجلی نہیں ہے ۔مقامی لوگوں کاکہناہے کہ ان کا بجلی ٹرانسفارمر جل گیاتھا جسے اب تک ٹھیک نہیں…
پانی کی قلت پر کنوئیاں میں احتجاج
پونچھ// پانی کی قلت پر پونچھ جموں شاہراہ پرواقع کنوئیاں علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔اس دوران مظاہرین نے اپنے گھروں کے برتن اٹھا کر کنوئیاں چوک میں لا…
۔8نوجوانوں کی ہلاکت پر آر پار غم و غصہ،حکومت جارحانہ پالیسیوں پر گامزن:مزاحمتی خیمہ
سرینگر//حریت(ع)،لبریشن فرنٹ، فریڈم پارٹی،نیشنل فرنٹ،تحریک مزاحت ،انجمن شرعی شیعیان ،ڈیموکریٹک پولٹیکل مومنٹ،ووئس آف وکٹمز،پیپلز لیگ، اسلامک پولٹیکل پارٹی ، پیروان ولایت،لبریشن فرنٹ (آر) اور پیپلز مومنٹ نے اتوار کوالیکشن بائیکاٹ…