نوجوان کو فوجی جیپ پر باندھنے کا معاملہ
سرینگر//جماعت اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیروہ میں ووٹنگ کے دن ہی ایک بے گناہ نوجوان کو جس طرح فوجی جیپ کے اگلے حصے سے باندھ…
راجوری کدل کی خاتون کی کنگن میں خود سوزی
کنگن // گنڈ کنگن مےں اس وقت سنسنی پھےل گئی جب سرےنگر کی رہنے والی اےک شادی شدہ خاتون نے خودسوزی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردےا ۔ پولیس نے…
ژونٹھ ولی وار میں سیمنٹ فیکٹری کی سرنو شروعات
گاندربل//ارشاد احمد //ژونٹھ ولی لار گاندربل میں 13 سال قبل بند کی گئی سیمنٹ فیکٹری کو دوبارہ شروع کرنے پرآبادی آگ بگولہ ہوگئی اور زبردست پتھراو¿ کیا۔ 1980 کی دہائی…
’مسئلہ کشمیر زندہ حقیقت‘
سرینگر//پیپلز فریڈم لےگ ترجمان نے بھارت کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے حالیہ بیان کو مسئلہ کشمیر سے لاعلمی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ وہ زندہ…
نعیم خان کی خانہ نظربندی بوکھلاہٹ: ترجمان
سرینگر//نیشنل فرنٹ چیئر مین نعیم احمد خان کی مسلسل خانہ اسیری کو سرکارکی بوکھلاہٹ قرار دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ مزاحمتی قائدین کیخلاف غیر جمہوری اقدامات استعمال کرکے اُنہیںتنازعہ…
نعیم خان کی خانہ نظربندی بوکھلاہٹ: ترجمان
سرینگر//نیشنل فرنٹ چیئر مین نعیم احمد خان کی مسلسل خانہ اسیری کو سرکارکی بوکھلاہٹ قرار دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ مزاحمتی قائدین کیخلاف غیر جمہوری اقدامات استعمال کرکے اُنہیںتنازعہ…
ننگرہار افغانستان میں بھاری تباہی کا بم گرانے کی مذمت
کپوارہ//افغانستان کے شہرننگر ہار میں امریکی فوج کی جانب سے بم گرانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مقتدر علما نے کہا کہ ایک سازش کے تحت مسلمان ممالک کے خلاف…
چناﺅ بائیکاٹ بھارت کیلئے چشم کشا: ظفر بٹ
سرینگر//سالویشن مومنٹ چیئرمین ظفر اکبر بٹ نے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے ہر حریت پسند نے مطلوبہ محاذ پر جان و مال کی…
معصوم نوجوانوں کی ہلاکت ریاستی ظلم وستم کی انتہا
سرینگر//رواں ماہ کی9تاریخ کوبڈگام اورگاندربل اضلاع کے مختلف علاقوں میں فورسزکی بلاجوازاوربے تحاشہ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے معصوم شہریوں بالخصوص نوجوانوں کی ہلاکت کے درپردہ حقائق اورحالات…
گلشن پورہ ترال میں کمین گاہ تباہ کرنے کا دعویٰ
ترال//ترال کے مضافاتی علاقے گلشن پورہ کے جنگلات کو محاصرے میں لینے کے ایک کمین کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔قصبہ ترال سے 8کلومیٹر دورگلشن پورہ بٹہ گنڈ علاقے…