روہنگیائی مسلمانوں کے تحفظ کیلئے حقوق کمیشن کی مداخلت
سرینگر//جموں کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیرروہنگیائی مسلمانوں کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے ریاستی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر ایس پی وید کو مفصل رپورٹ پیش…
گجر بکروالوں پر حملہ
سرینگر//نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے کنگن میاں الطاف احمدنے ریاسی میں گاﺅ رکشکوں کی جانب سے گجر بکروال خانہ بدوشوں پرمبینہ حملے اور مار پیٹ اورپولیس…
الیکشن کمیشن ٹیم کا دورہ
نئی دہلی// اننت ناگ لوک سبھا سیٹ کے ضمنی الیکشن کو دوبارہ ملتوی کرنے کے ریاستی حکومت کی درخواست کے مدنظر صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن…
حکومت حالات کو مخدوش بنانے کی مرتکب :گیلانی
سرینگر//حریت(گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے2016ءکی عوامی تحریک کے دوران گرفتار کئے گئے حریت لیڈروں اور عام آزادی پسند نوجوانوں کی نظربندی کو طو¾ل دینے کی حکومتی پالیسی کی…
وزیراعلیٰ کا دلی دورہ ناکام:انجینئر رشید
سرینگر//ممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں کو مایوس کن اور گمراہ کن…
کپوارہ کے ندی نالو ں میں ہلاکت خیز طغیانی
کپوارہ// چیر کوٹ رامحال ویلگام میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ماما اور بھانجی ایک نالہ میں غرقآب ہوگئے ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ چیر کو ٹ…
شوپیان میں فائرنگ، نوجوان زخمی
شوپیان//زورورہ شوپیان میں پیر کی شام فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوا۔مقامی لوگوں کے مطابق فورسز نے زورہ کے نزدیک گھات لگایا تھا جس کے دوران مقامی…
شبیر احمد شاہ کی مسلسل نظر بندی قابل تشویش :فریڈم پارٹی
سرینگر//فریڈم پارٹی کے سیکریٹری جنرل مولانا محمد عبداللہ طاری نے پارٹی کے محبوس سربراہ شبیر احمد شاہ کی مسلسل نظر بندی کے لئے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…
معراج العالم کی تقریب سعید
سرینگر//وادی بھرمیںمعراج العالمکی تقریب سعیدتزک واحتشام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اس مناسبت رات بھردرگاہ حضرتبل کے ساتھ ساتھ شہر سرینگراوروادی کی مساجد و خانقاہوں میں شب خوانی کی مجالس…
گورنر،وزیر اعلیٰ ،ڈاکٹر فاروق ،مفتی اعظم سمیت کئی لیڈران کی عوام کو مبارکباد
سرینگر//گورنر این این ووہرا،وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی، نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ اوروزیر مملکت برائے حج و اوقاف سید فاروق احمد اندرابی نےریاستی عوام کو معراج العالم پر مبارکباد پیش…