کلن کنگن میں آگ، رہائشی مکان خاکستر
کنگن//کلن گنڈ کنگن میں ایک آتشزدگی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ کلن گنڈ میں اس وقت خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا جب محمد شفیع حجام ولد…
فرنٹ کے تحصیل صدر سوپور کے گھر پر چھاپہ،ملک کی مذمت
سرینگر//لبریشن فرنٹ چیئرمین نے تحصیل صدر سوپور خضرمحمد دھوبی کے گھر پر پولیس کے شبانہ چھا پے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پر امن سیاسی کارکنوں کو زچ کرنے…
طالب علموں کیخلاف طاقت کا استعمال بلاجواز:جماعت/نیشنل فرنٹ
سرینگر// جماعت اسلامی اور نیشنل فرنٹ نے پولیس اور دیگر فورسز ایجنسیوں کی طرف سے طلاب پرطاقت کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے اسے بلاجواز اور انسانی حقوق کی صریح…
دو محکموں کی رسہ کشی سے غریب کسان پریشان
پلوامہ // آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ریاست جموںوکشمیر میںایسا ایک نظام ہے جہاں ہر ایک محکمہ کی جانب سے تعمیر شدہ…
ظفرمنہاس اکیڈ می کے نائب صدر نا مزد
سرینگر/ /قانون سا ز کونسل کے رکن ظفر اقبال منہاس کو جموں وکشمیر اکیڈ می آ ف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز کا نائب صدر نا مزد کیا گیا۔اکیڈ می…
بجلی فیس میں اضافہ،کنگن میں احتجاج
کنگن //بجلی فیس میں اضافہ کے خلاف کنگن میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ۔ہائر سکنڈری سکول کنگن کے نزدیک مختلف علاقوں کے لوگوں نے محکمہ بجلی کے…
کشمیر کاز کی کامیابی کاراز!
یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ کسی فرد یاسماج کے اندرجب خودشناسی اورعرفانِ ذات کی تیسری آنکھ کھل جاتی ہے تواسے پھرہنگامہ ہائے روزگار ہمیشہ بیدار ہی رکھتے ہیںاور یہ…
آوارہ کتے۔۔۔۔ہمہ گیر مہم کی ضرورت!
وادی کے اندر کتوں کی تعداد میں جس طوفانی رفتار کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، اُس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آئندہ دس برسوں کے اندر عوام…
گوشت خورہو یا سبزی خور؟
جس ملک کی دوتہائی آبادی گوشت خورہو،اس ملک کوسبزی خوریاشاکاہاری کہنایاایساکہنے پر اصرارکرنا کتنا مضحکہ خیز لگتا ہے؛لیکن افسوس کی بات ہے کہ ہم اِن دنوں اسی قسم…
گمشدہ ستار ے
میر غلام حسن کنٹھ 1894 ء میں شہرخاص پاندان نوہٹہ کے ایک کھاتے پیتے دستکار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ بعد میں ان کا خاندان رینہ واری میںسکونت پذیر ہوا۔ 1927…