سوپور میں 13سالہ بچے کی پُراسرار گمشدگی
سوپور//سوپورمیں13سالہ لڑکے کی پُراسرارگمشدگی کے باعث اہل خانہ سخت فکروتشویش میں مبتلاءہوگئے ہیں ۔انہوں نے پولیس تھانہ میں رپورٹ درج کرانے کے علاوہ لوگوں سے کمسن زاہدطارق بٹ کی بازیابی…
گاندربل میں ہزاروں افرادکے سٹیٹ سبجیکٹ مجاز افسران کے دستخطوںکے منتظر
گاندربل//گاندربل ضلع میں تحصیل تولہ مولہ اور تحصیل گاندربل میں کاغذی کاروائی مکمل کرنے کے باوجود ہزاروں افراد کی سٹیٹ سبجیکٹ سرٹیفکیٹ منی سیکٹریٹ گاندربل میں اسسٹنٹ ریونیو اور سب…
پی اےچ سی بمےار بارہمولہ مےںطبی سہولیات کا فقدان
بارہمولہ // سرحدی تحصےل بونےار کے واری کھا بمےار علاقے میںڈاکٹروں اور دےگر طبی عملے کی غےر موجود گی سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔علاقے مےں سرکار…
لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ
کپوارہ//ہندوارہ پولیس نے جمعہ کو اس ملزم کے خلاف عدالت میں چالان پیش کیا جس نے ایک دوشیزہ کے چہرے پر تیزاب پھینکا تھا ۔ہنداورہ کے پالپورہ کرالہ گنڈ علاقے…
عوام کرب و اضطراب کا شکار:جمعیت
سرینگر//جمعیت اہلحدیث نے وادی میں فورسز کی جانب سے عوا م پر ڈھا ئے جا رہے مظالم پرکرب و اضطراب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نسل پر…
ہفتہ شہادت کی تقریبات کا چوتھا دن
سرینگر// سرکردہ مذہبی و سیاسی رہنما شہید ملت میرواعظ مولوی محمد فاروق ، شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون، شہدائے حول اور دیگر تمام شہداء کی یاد میں منائی جارہی ہفتہ…
لال بازار میںشہید ملت پرائمری سنٹر کا افتتاح
سرینگر// ممبر اسمبلی زڈی بل عابد حسین انصاری نے کل شہر خاص کے لال بازار علاقہ میں شہید ملت پرائمری سنٹر کا افتتاح کیا ۔اڑھائی کروڑ روپے کی مالیت سے…
xطبی اورتعلیمی شعبے میں مرحومہ کے رول کی سراہنا
سرینگر// وادی میں خواتین مریضوں کیلئے مخصوص اولین نرسنگ ہوم قائم کرنے والی معروف معالج ڈاکٹرطاہرہ خانم کے انتقال پرسماج کے مختلف حلقوں وطبقوں سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات…
موتی محلہ میر بحری میں سڑک کی حالت ناگفتہ بہہ
سرینگر//موتی محلہ میر بحری رعناواری میں سڑک کی خستہ حالت کے خلاف لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور سرکار مخالف نعرے لگاتے ہوئے مانگ کی کہ کافی کچی سے موتی…
ایس پی اورایم پی سکول میں آج درس وتدریس معطل
سرینگر//انتظامیہ نے آج یعنی سنیچر کوایس پی ہائر سکنڈری اور ایم پی ہائر سکنڈری سکول کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر کے مطابق 20مئی کو…