آسیہ اور فہمیدہ کی امپھالا جیل منتقلی ،
سرینگر //جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے دختران ملت سربراہ آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی پر پھر سے پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرنے اور انہیں کشمیر سے…
سیفٹی ایکٹ کالعدم ہونے کے باوجود کرالہ پورہ کاشہری گرفتار
کپوارہ//کرالہ پورہ کپوارہ کے شہری پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کو جمو ں و کشمیر ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیتے ہوئے اس کو فوری طور رہائی کے احکامات صادر…
بٹہ گنڈ ترال میں دلدوز حادثہ،دو دوست کرنٹ لگنے سے جاں بحق
ترال//ترال کے بٹہ گنڈ علاقے میں جمعہ کی شام ایک دلدوز حادثے میں گاڑی کی صفائی کے دوران دو ڈرائیور بجلی کی ہائی ٹنشن ترسیلی لائن چھونے سے لقمہ اجل…
آسمانی برق کی زد میں آکر نوجوان لقمہ اجل
گاندربل// مغدم یاری حاجن سوناواری میں بادل پھٹنے سے 20 سالہ نوجوان مشتاق احمد ڈار ولد غلام محمد ساکنہ مغدم یاری سوناواری کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔مذکورہ نوجوان…
وٹلب میں حادثہ،سکوٹی سوار جاں بحق
سوپور// وٹلب میں جمعرات کواسوقت میں 28سالہ نوجوان جانبحق ہوگیا جب اسکی سکوٹی کو حادثہ پیش آیا۔ مظفر رسول کبابی ولد غلام رسول کبابی ساکنہ کرانکشون سوپور بابا شکرالدین جمعرات…
کمیٹی آف سیکریٹریز کی پہلی میٹنگ
سرینگر//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے کمیٹی آف سیکرٹریز کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔کمیٹی نے کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جن میں ایس آر او 43کیسوں کو نمٹانے…
منشیات کی خریدوفروخت ، ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے ایک میٹنگ کے دوران منشیات کی بدعت پر روک لگانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر سرینگر،ڈی…
میرواعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی قربانیاں ناقابل فراموش:مزاحمتی خیمہ
سرینگر//نیشنل فرنٹ ،انجمن شرعی شیعیان، ماس مومنٹ اور پیروان ولایت نے میرواعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبد الغنی لون اور شہدائے حول کو اُن کی برسیوں کے موقع پر خراج…
تحریک حریت کا ریاست کی صورتحال پر اظہارتشویش
سرینگر//تحریک حریت نے چیئرمین سید علی گیلانی کے پرسنل سیکریٹری پیر سیف اللہ کو جمعہ کے پیشِ نظر گھر میں نظربند رکھنے کی مذمت کی جبکہ تنظیم کے دیگر لیڈروں…
گاندربل اورشمالی کشمیر میں ژالہ باری سے میوہ باغات کو نقصان
گاندربل//گاندربل میں پچیس منٹ تک شدید ژالہ باری سے میوہ باغات کو زبردست نقصان پہنچا۔گاندربل،لار،وتہ لار، چونٹ ولی وار،تولہ مولہ،کورگ،سہ پورہ،پیر پورہ، کچھن، سالورہ، گنگرہامہ، ریپورہ،بنہ ہامہ، منیگام، یارمقام، وطشن،…