میرواعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی برسی
سرینگر//نیشنل کانفرنس لیڈران نے میرواعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرواعظ مولوی محمد فارو ق ایک مقبول ملی اور سیاسی…
سونہ مرگ میں بینکنگ اور اے ٹی ایم سہولیات کا فقدان
کنگن// سےاحتی مقام سونہ مرگ مےں بےنکنگ سہولےات دستےاب نہ ہونے کے نتےجے مےں تاجروں کے ساتھ ساتھ سےاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ سےاحتی مقام…
ڈگری کالج پتوشی عدم توجہی کی منہ بولتی تصویر
بانڈی پورہ //بانڈی پورہ ڈگری کالج میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے طلاب کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کالج میں پانی کی عدم دستیابی ،سڑک کی…
مذہبی اور مزاحمتی قیادت کا میڈیا ٹرائل افسوسناک:صدرِ جمعیت اہلحدیث
سرینگر//جمعیت اہلحدیث نے کہا ہے کہ ایک طرف جہاں ریاست کی مقتدر دینی تنظیموں کا میڈیا ٹرائل کرکے ہیجانی صورت کو قائم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں وہیں دوسری طرف…
سڑک حادثات مےں 5 افرا د زخمی
سرےنگر// وادی میںسڑک کے مختلف حادثوں مےں پانچ افراد زخمی ہوئے۔بڈگام وڈی پورہ مےں اےک اسکوٹی زےرنمبرJK04D-2209 اور اےک موٹر سائےکل زےرنمبر JK04D-5775 کے ساتھ ٹکرہوئی۔ ا س حادثے مےں…
فاروق اندرابی کا قصبہ اننت ناگ دورہ
اننت ناگ//ماہ رمضان کے پیش نظر عوام کو بہتر بنیادی خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کی ایک کڑی کے طور پر حج و اوقاف ، صحت عامہ اور بجلی…
دارالعلوم شےری بارہمولہ میں 27حفاظ کی دستاربندی کی گئی
بارہمولہ //دارالعلوم شےری بارہمولہ کے اہتمام سے جلسہ دستار بندی کی تقرےب منعقد ہوئی جس مےں 27 حفاظ کی دستار بندی کی گئی ۔ تقرےب مےں مولانا غلام نبی قاسمی…
رام باغ فلائی اُوور ستمبر تک مکمل ہوگا
سرینگر// حکومت نے کہا ہے کہ جہانگیر چوک سے رام باغ تک کا فلائی آوار امسال ستمبر تک مکمل ہوگا جبکہ سرینگر،قاضی گنڈ چار گلیاروں والی شاہراہ بھی امسال مکمل…
سعد پورہ عید گاہ میں نکاسی آب کا نظام خستہ
سرینگر// سرینگر کے سعد پورہ میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے گھروں میں گندھا اور غلیظ پانی داخل ہو رہا ہے جبکہ مقامی لوگوں نے انتظامیہ…
عیدگاہ میں میڈیکل کیمپ منعقد
سرینگر // صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ نے مختلف اضلاع میں میڈیکل کیمپوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کو عید گاہ سرینگر میں’’ سیکمز اوٹ ریچ میڈیکل کیمپ‘‘…