سرکاری شفاخانوں کی خبرلیں
گزشتہ دنوں مقامی اخبارات میں جی پی پنتھ چلڈرن ہسپتال اس لئے سرخیوں میں چھاگیا کہ وادی میں بچوں کے اس واحد ہسپتال کا اسٹاف تنخواہ واگزار نہ ہونے…
کشمیر: تاریخ و جغرافیہ کی بے مہری
مسلٔہ کشمیر میں زمانہ گذرنے کے ساتھ ساتھ جو پیچیدگیاں دیکھنے کو ملتی رہی ہیں اُس کے پس منظر میں وہ جغرافیائی حقیقتیں کار فرما ہیں جو قدرت کی عطا…
ســخاوت؛ ایمان کی کسوٹی صالحیت کا غماز
اعمالِ صالحہ میںسے سخاوت ایک انتہائی عظیم مرتبہ رکھتی ہے۔ محض سخاوت کی بنا پر ایک عام آدمی بھی علماء فضلاء امراء شیوخ پر بھاری پڑ سکتا ہے اور بازی…
زکوٰۃ۔۔۔ انفرادی ایثار اجتماعی سعادت
دولت مندوں کے مال میں غریبوں کا حق ہے، اسلام کے ستونِ فرائض میں سے ایک فرض زکوٰۃ ہے، قرآن حکیم میں اس کا ذکر نما زکے ساتھ کیا گیا…
بیت المقدس ۔۔۔ صیہونی قبضے کے پچاس سال
8؍ جون کا د ن تھا جب اسرائیل نے بیت المقدس پر زبردستی قبضہ کیا، اس وقت کے صہیونی وزیر جنگ موشے دایان نے اپنے چنیدہ ساتھیوں کے ہمراہ مقام…
مو لا نا حسن محمد مر حو م
مو لا نا حسن محمد راجو ری قصبہ سے پندرہ کلو میٹر جا نب مشر ق پھوالگاہ نا می گائو ں کے ایک غریب گھرانے میں فضل دین کھٹانہ کے…
کشمیر حل سے ا نکار کا شاخسانہ
بر صغیر کے عوام نے انگریز سامراج کے خلاف تحریک آزادی کے دوران رنگ ،نسل ،مذہب ، ملت،زبان کی تفریق کے بغیر لازوال قربانیاں پیش کیں، تب جاکر 1947میں انگریز…
پائین شہر میں سخت ترین بندشیں،وادی میں ہمہ گیر ہڑتال
سرینگر// شہری ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال اور انتظامیہ کی طرف سے کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ کرفیو کے نفاذ اور بندشوں…
محمد یاسین ملک سرائے بالا میں گرفتار
سرینگر// لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ پولیس کو اب وردی اتار کر آر ایس ایس کی نکر پہننی چاہیں۔ سرائے بالا میں جلوس نکالنے کے…
15ماہ کے طویل وقفے کے بعدنواز مودی کی غیر رسمی ملاقات
آستانہ//15ماہ کے طویل وقفہ بعدبھارت اورپاکستان کے وزراء اعظم کا کچھ لمحوں کیلئے آمناسامناہوالیکن چند سکنڈ کی یہ ملاقات خیر و عافیت پوچھنے تک ہی محدود رہی۔ قزاخستان کے دارالحکومت…