شالیمار میں بھیانک آگ
سرینگر//معروف سیاحتی مقام شالیمار باغ میں سحری کے وقت آگ کی ایک بھیانک واردات میں 15دکانیں مکمل طور خاکستر ہوئیں اور ان میں موجود کروروں روپے مالیت کا ساز و…
زندہ مرغ 120روپے اور ڈریسڈ مرغ190روپے فی کلو
سرینگر//ترقیاتی کمشنر سرینگر فارو ق احمد لون کی صدارت میںکل ضلع آفیسران کی ایک میٹنگ منعقدہوئی۔میٹنگ میں خوراک،رسدات وامور صارفین ،محکمہ بجلی ،صحت عامہ،تعمیرا ت عامہ،صحت،ویٹرنری اورپولیس آفیسران کے علاوہ…
انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کا اجلاس
سرینگر//انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگرکے اراکین ، عہدیداران ، کارکنان اور جامع مارکیٹ کی ٹریڈرس یونین کے ذمہ داروں کا ایک اہم اجلاس صدر انجمن میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمدعمر فاروق…
شہام پورہ میں رابط سڑکیں خستہ
سرینگر// شہام پورہ نوہٹہ کی رابط سڑکیں انتہائی خستہ ہو چکی ہیں ،جس کے سبب سڑکوں پر گہرے کھڈے بن گئے ہیں اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ…
رہائی کے بعدمیرواعظ کا مہاراج گنج میں دینی اجتماع سے خطاب
سرینگر// حریت(ع) چیرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق جنہیں ریاستی انتظامیہ نے کئی روز تک مسلسل اپنے گھر میں نظر بند رکھنے کے بعد کل رہا کردیا ، نے…
محکمہ آب رسانی کے ڈیلی ویجروں کی ہڑتال
سرینگر// محکمہ آب رسانی(پی ایچ ای) کے عارضی ملازمین کی مستقلی میں مبینہ تاخیر کے خلاف وادی میں ڈیلی ویجروں اور کیجول ملازمین کی ہڑتال سے محکمہ کی سرگرمیاں متاثر…
راہ گیروں اور مسافروں کیلئے عبور و مرور کے راستے مسدود
سرینگر//شہر سرینگر میں متعدد مقامات پر سی آر پی ایف کی طرف سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر خار دار تار اور دیگررکاوٹیں راہ گیروں اور مسافروں کیلئے سخت مشکلات…
لندن میں وین نے مسجدکے باہر لوگوں کوماری ٹکر ، 2کی موت
لندن/شمالی لندن میں ایک وین مسجد سے نکلنے والے لوگوں پر چڑھ دوڑی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم دس زخمی…
امریکہ نے شامی فوج کے جنگی طیارے کو مار گرایا
عمان / واشنگٹن، 19 جون/ امریکی فوج نے شام کے جنوبی شہر رقہ میں شامی فوج کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے ۔ امریکی فوج کا کہنا ہے…
ایتھوپیا میں عہدِ اسلامی کا شہر اور مسجد دریافت
ادیس ابابا/ ایتھوپیا میں 1000 سال قدیم مسجد اور اس کے ملحق مکانات دریافت ہوئے ہیں جس سے وہاں اسلامی عہد اور تاریخ کو جاننے میں بہت مدد مل سکے…