یوم القدس: شیعہ تنظیموں کی مظلوم مسلمانوں کی حمایت میںاحتجاجی ریلی
جموں//انجمن امامیہ جموں کی زیرقیادت شیعہ تنظیموں نے یوم القدس کے موقعہ پربافرمان امام خمینی ؒ ۔ فلسطینی ،عراقی، بحرینی ،نائجیریا، پاکستان ،ہندوستان کے مظلوم مسلمانوں کے تئیں بھرپور ہمدردی…
مرکزمیں بھاجپاکے تین سال
جموں//مرکز میںبی جے پی قیادت والی سرکار کے تین سالہ دور ِ اقتدارکے دوران بھارت اندرونی سلامتی کے خلفشاراور غیرقانونیت کے دلدل میں پھنس کررہ گیاہے ۔ ان خیالا تکااظہار…
بھرتیوں میں اقرباپروری کاالزام
جموں//نیشنل سیکولرفورم (این ایس ایف ) نے یہاں جموں یونیورسٹی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ فورم کاکہناہے کہ یونیورسٹی انتظامی امور خصوصی طور سے بھرتی کے عمل میں اقرباپروری کی…
فیروزخان نے این ایس یوآئی کے قومی صدرکے عہدے کاحلف اٹھایا
نئی دہلی//نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیا کے نئے قومی صدر مقررہونے کے چندروز بعدجموں کشمیرکے ضلع رام بن سے تعلق رکھنے والے فیروزخان نے 22 جون کو قومی صدرکاچارج سنبھالا…
یوم قدس اور یوم کشمیر
سرینگر//وادی میں یوم قدس اور یوم کشمیر کے سلسلے میں کئی احتجاجی ریلیاں برآمد ہوئیں اورفلسطین اورعالم اسلام کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔حریت (گ)چیئرمین سید علی…
وادی بھر میں شب قدر کی تقاریب جوش و خروش سے منائی گئیں
سرینگر//دنیا کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر میں بھی شب قدر کی مقدس تقریبات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں اوراس موقعہ پر تاریخی جامع…
پتنی ٹاپ میں خون عطیہ کیمپ کااہتمام
پتنی ٹاپ//ممبر اسمبلی رام بن نیلم کمار لنگہے نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اور بلڈ ٹرانسفیوژن محکمہ کے اشتراک سے سنت نرانکاری مشن کی جانب سے منعقد کئے گئے خون…
گیلانی کا محبوسین کی رہائی پر زور
سرینگر//حریت (گ)چیئرمین سید علی گیلانی نے سیاسی قیدیوں کو عید سے قبل رہا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نظربندوں کے حوالے سے انتہائی بے رحمی اور بے…
فورسز کی کارروائیاں قابل مذمت:بار
سرینگر//جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ٹینگہ پونہ پلوامہ میں 20سالہ توصیف احمد بٹ کو پیلٹ کا نشانہ بنا کر جاں بحق کرنے کی سخت الفاظ میں…
کشمیریوں کی نسل کشی جاری :صلاح الدین
عالمی برادری کی خاموشی مجرمانہ اور بے رحمانہ مظفرآباد// حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کو نسل کے چیئر مین سید صلاح الدین نے حزب کمانڈ کو نسل کے ایک…