’مالی کوریا میں معمولی جرائم کے لئے سر عام سزائے موت ‘
سیول//شمالی کوریا کی حکومت نے عوام کے دلوں میں خوف پیدا کرنے کے لئے فیکٹری سے تانبے کا سامان چرانے ، جسم فروشی ، جنوبی کوریا کے ساتھ میڈیا پروگراموں…
چین حملے کی تیاری کر رہا ہے کیا ہم تیار ہیں
نئی دہلی// ڈوکلام علاقے کو لے کر ہندوستان اور چین میں جاری کشیدگی کے درمیان سماجوادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے لوک سبھا میں کہا کہ ہندوستان کا…
لندن کی جائیداد کے علاوہ سب واضح ہے :نواز شریف
اسلام آباد// عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے مالی اثاثوں کی تحقیقاتی رپورٹ پر بدھ کو تیسرے روز سماعت کا آغاز…
گا ؤں رکشا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانا غلط:شیو سینا
ممبئی// شیو سینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے گا¶ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے ۔ شیو سینا کے ترجمان "سامنا" کے آج…
کسانوں کے مسئلہ پر ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا میں نہیں ہوسکا وقفہ سوال
نئی دہلی// لوک سبھا میں کسانوں کے مسائل پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے ایوان میں آج وقفہ سوال نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی 12 بجے تک…
ڈوڈہ میں کشمیری محفلِ مشاعرہ کا انعقاد
ڈوڈہ//ساہتیہ اکیڈمی دلی کی طرف سے ٹائون ہال ڈوڈہ میں ایک کشمیری محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں چناب خطہ کے معروف شعراء حضرات نے شرکت کر کے…
رکائوٹوں کے باوجود انجینئر رشید کا وادی چناب کا دورہ مکمل
جموں//اے آئی پی کے سپریمو و ممبر اسمبلی لنگیٹ نے پولیس و سول انتظامیہ کی روکاوٹوں کے باوجود وادی چناب کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کیا۔ یہ بات قابل…
جی ایس ٹی کا نفاذ، کشتواڑانتظامیہ کی تاجروں کیساتھ میٹنگ
کشتواڑ//کشتواڑ ضلع انتظامیہ نے ضلع میں جی ایس ٹی لاگو کرنے کے لئے ٹیکس کے کئی مدعوں پر بات وچیت کرنے کے لئے تاجروں کے ساتھ میٹنگ کی۔میٹنگ میں ضلع…
رام بن ضلع کے ڈرافٹ ماسٹر پلان کی جائزہ میٹنگ
رام بن //ضلع رقیاتی کمشنر رام بن طارق حُسین گنائی کی قیادت میں قصبہ کی ترقی کیلئے ما سٹر پلان کے مسودہ پر بحث کی گئی ۔میٹنگ میں اے سی…
پی ڈ پی نے ریاست میںسیاسی نظام کو قانونی حیثیت دی : ٹاک
کشتواڑ//حزب اختلاف پر عوام مخالف پالیسیاں اور طریقہ اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے قانون ساز کونسل کے ممبر فردوس ٹاک نے کہا ہے کہ پیوپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے ریاست جموں…