پی ڈی پی کو دوغلے پن میں کمال حاصل :انجینئر رشید
سرینگر//PDPکو دو چہرے والوں کی جماعت قرار دیتے ہوئے عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید نے پارٹی قیادت کی طرف سے حریت لیڈروں سے…
قمر واری سے خانیار تک سڑک کی حالت خستہ
سرینگر//قمرواری سے خانیار تک 6 کلومیٹر لمبی سڑک کی حالت انتہائی خستہ اور ناکارہ ہوچکی ہے۔قمرواری سے خانیار چوک تک سڑک کی حالت انتہائی خستہ اور ناکارہ ہونے سے مقامی…
آریانز کالج کی طرف سے دوسرے سکالرشپ میلے کا انعقاد
سرینگر//آریانز کالج کی جانب سے منعقد کئے گئے دوسرے سکالرشپ میلے کا انعقاد پی ایچ ڈی چیمبرچندی گڑھ میں منعقد کیا گیا جس میں شمالی بھارت سے تعلق رکھنے والے…
حضرت میر سید محمد ہمدانی ؒکا664واں عرس
سرینگر// حضرت میر سید محمد ہمدانیؒ (فرزند حضرت بانی اسلام کشمیرحضرت شاہ ہمدانؒ) کاعرس مبارک ریاست میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ اِس سلسلے میں ریاست کی خانقاہوںمیں خصوصی…
مگرمل باغ سے ماروتی غائب
سرینگر//شہر کے قلب میں واقع مگرمل باغ میں دوران شبچوروںنے ایک گاڑی پر ہاتھ صاف کردیا اور رفو چکر ہوگئے۔پولیس واردات کے تئیں تحقیقات کر ہی ہے۔مگر مل باغ میں…
اسکولی عمارت 9سال سے تشنہ ٔتکمیل
بارہمولہ//بارہمولہ کے رفیع آباد علاقے میں سرکار نے گورنمنٹ ہائی ا سکول میںلیبارٹری کیلئے 2009میںسنگ بنیاد ڈالاتھا تاہم ابھی تک عمارت تشنہ تکمیل ہے ۔جس کی وجہ سے طلاب سائنسی…
مرکزی جامع مسجد شہر خاص
جامع مسجد شہرخاص سرینگر ریاست جموں وکشمیر کی سب سے بڑی اور تاریخی مسجد ہے۔ تیرہویں صدی میں سلطان سکندر کے زمانے میں تعمیر ہونے والی اس مسجد کو ریاست…
آرپار تجار ت اور بس سروس پر غیر یقینی کے بادل
ایک طرف ریاستی وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی منقسم ریاست جموں وکشمیر کے آرپار لوگوں کے درمیان روابط کو فروغ دینے کیلئے مزید راہداری پوائنٹ کھولنے کی وکالت کررہی ہیں تودوسری…
جولائی۱۹۳۱ء غازی عبد الرشیدؒ
آریہ سماج ہندوئوں کی ایک اصلاحی تحریک تھی جس کی بنیاد سوامی دیانند سرسوتی نے ۱۸۷۵ء میں ممبئی میں ڈالی۔ سوامی دیانند سرسوتی نے اسلام کے خلاف تیز وتند گفتگو…
مسلمانوں پرقاتلانہ حملے
ہندوستان میں گنگاجمنی تہذیب کے سائے میں رہ رہے ہندومسلم میل موانست سے رہتے ہیں۔ بادی النظر میںانہیں علیحدہ یاتقسیم نہیں کیاجاسکتا لیکن بی جے پی کے اقتدار میںآتے ہی…