حاجی بل بارہمولہ کاواحدسڑک رابطہ خستہ حال
بارہمولہ//شمالی ضلع بارہمولہ کے حاجی بل علاقے کو قصبے بارہمولہ سے ملانے والا واحد سڑک رابطہ کئی جگہوں پر دھنس جانے اور خستہ حال ہونے کی وجہ سے مسافروں اور…
کلن میں پینے کاپانی اور بجلی نایاب
کنگن/ / کلن مےں پےنے کے پانی کی قلت اوربجلی ناےاب رہنے کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔تحصےل گنڈ کے کلن علاقے مےں پےنے…
ایک سال پرانا راجپورہ قتل کیس ,سیاسی اثرو رسوخ کی بنیاد پر
سرینگر// جنوبی ضلع پلوامہ کے سونہ بنجر راجپورہ میں ایک سال قبل اراضی تنازعہ کے دوران قتل ہوئے لال دین ڈھوئی کے افرادخانہ نے کہا ہے کہ اس قتل کیس…
مژھل فرضی جھڑپ:فوجی عدالت کا فیصلہ ناقابل قبول:وی او وی
سرینگر/ /مژھل فرضی انکاﺅنٹرسے متعلق فوجی ٹریبونل کے فیصلے کوانصاف کاقتل قراردیتے ہوئے ووئس آف وکٹمزنے کہاہے کہ 3معصوم نوجوانوں کے6قاتلوںکو رہا کرنا ناقابل قبول ہے ۔ موصولہ بےان مےں…
لڑکوں کیلئے آل ٹیرین بائک سکیم کا آغاز
سرینگر/ / وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سکولی لڑکوں میں آل ٹیرین ماؤنٹین بائیکس تقسیم کر کے اس کا رسمی طور آغاز کیا۔وزیر اعلیٰ…
ٹنگمرگ میں دلدوز حادثہ
پٹن //ٹنگمرگ بارہمولہ میں اتوارکو سڑک کے ایک دلدوز حاثے میں ایک 18 نوجوان لقمہ اجل بن گیاجبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔ درنگ ٹنگمرگ میں اتوار کے روز اُس وقت…
بیتاب ویلی پہلگام میں کار دخت کے نیچے دب گئی
اننت ناگ // سیاحتی مقام پہلگام کی بیتاب ویلی میں اتوار کو ایک بھاری درخت Eonکار پر گر گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک کمسن لڑکی سمیت…
اوڑی میں بارودی سرنگ سے لڑکی شدید زخمی
اوڑی//اوڑی میں بارودی سرنگ کی زد میں آکر ایک لڑکی شدید زخمی ہوئی ہے۔اطلات کے مطابق اتوار کو اوڑی حدمتارکہ پر واقعہ گاوں چرنڈا میں 18 سالہ حاکم بی دختر…
گیلانی کی خانہ نظر بندی ،میرواعظ پر قدغنیں اور یاسین ملک کی اسیری
سرینگر//لبریشن فرنٹ کے زونل صدر نور محمد کلوال نے کہا ہے کہ فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کی اسیری کو طول دینے کیلئے نت نئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں…
شبیر شاہ دلی کے تعذیب خانے میں علیل
سرینگر//شبیر احمد شاہ کی گرفتاری کو سیاسی انتقام گیری قرار دیتے ہوئے فر یڈم پارٹی کے سیکرٹری جنرل مو لا نا محمد عبداللہ طاری نے کہا ہے کہ ایک گہری…