سوچھ بھارت مشن ( اربن) پر چوتھی ایس ایل اے سی میٹنگ
سرینگر//چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے سوچھ بھارت مشن ( اربن) پر چوتھی سٹیٹ لیول ایپکس کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی صدارت کی۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری خزانہ ، کمشنر…
ترال معرکہ آرائی
سرینگر//حریت (گ)،فرےڈم پارٹی،مسلم لےگ،تحریک مزاحمت ، دختران ملت اور کشمیر تحریک خواتین نے ترال میں جاں بحق ہوئے تین عسکریت پسندوں اور 16سالہ محمد یونس کی ہلاکت پر اپنے رنج…
ریاست کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جائے گی:جمعیت اہلحدیث
سرینگر// جمعیت اہلحدیث نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی وحدت،سا لمیت،انفرا دیت اور خصو صی تشخص کو ختم کر نے کیلئے سا زشوں اور ریشہ دوانیوں کا سلسلہ ایک…
سیاسی استحکام کیلئے آئینی ضمانتوں کی پاسداری اہم
سوپور// پی ڈی پی نے آئینی ضمانتوں کی پاسداری کوسیاسی استحکام کیلئے ناگزیرقراردیتے ہوئے واضح کیاکہ پارٹی مفقودسیاسی عمل اوراعتمادکی بحالی کیلئے کوشاں ہے ۔پی ڈی پی کے سینئرنائب صدر…
سوپور میں لشکر جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ
سوپور/پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف نے سوپور میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران حال ہی میں لشکر طیبہ میں شامل ہوئے ایک جنگجو کو گرفتار اور اس…
شدید مزاحمت ہوگی:پیپلز لیگ،فرنٹ (آر)
سرینگر//پیپلز لیگ اور کے ایل ایف (آر) نے ریاست کی آئینی تخصیص کو ختم کئے جانے سے متعلق کئے جارہے اقدامات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے عوام کو اس نازک…
قلم آ باد کی سڑکو ں پر غلاظت کے ڈھیر
کپوارہ //قلم آ باد ہندوارہ کی اکثرسڑکو ں پر گندگی کے ڈھیر موجود رہنے کی وجہ سے بدبو پھیل رہی ہے جس سے عوام کو ذہنی کوفت کا سامنا کرنا…
مختصر خبریں
شبیر احمد شاہ کے خلاف جیل حکام کا رویہ معاندانہ:فریڈم پارٹی سرینگر//فریڈم پارٹی کے ترجمان نے پارٹی کے محبوس رہنما ¾ شبیر احمد شاہ کے خلاف جیل حکام کے رویہ…
شہر سرینگر کے ارد گردنیم دائرہ سڑک کی تعمیر
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے کل ایک میٹنگ کی صدارت کے دوران شہر سرینگر کے ارد گرد سمی رنگ روڈ پروجیکٹ کے لئے حصو ل اراضی معاملات کا…
ریگل چوک میں ہنگامہ
سرینگر //سول لائنز کے ریگل چوک میں کل اس وقت ہنگامہ ہوا جب بی جے پی کے ایک بلاک صدر نے مبینہ طور ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک پولیس کے آفیسر…