اندرولہ میں پانی کی ہاہاکار
راجوری //راجوری کے اندرولہ گائوںمیں پانی کاشدید بحران پایاجارہاہے ۔ مقامی لوگوںنے محکمہ پی ایچ ای پر لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ انکے علاقے میں پانی کی…
متاثرہ کنبوں کومعاوضہ واگذارکرنے کامطالبہ
جموں//گوجربکروال سٹوڈنٹس ویلفیئرایسوسی ایشن نے سرحدی علاقوں میں خانہ بدوش گوجربکروال کنبوں کوہوئے بھاری نقصان پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے حکومت سے فائرنگ سے متاثرہ گوجربکروال کنبوں کی معاوضہ دینے کیلئے اقدامات…
چندرپرکاش گنگاکاسرحدی علاقوں کادورہ
سانبہ //وزیرصنعت وحرفت چندرپرکاش گنگانے رام گڑھ سیکٹرمیں بین الاقوامی سرحدپرسرحدپارکی گولہ باری میں ہلاک ہوئے افرادکے گھروں میں جاکرلواحقین کے ساتھ ہمدردی کااظہارکیا۔اس موقعہ پر چندرپرکاش گنگانے متاثرہ کنبوں…
فائرنگ متاثرین میں 5.42لاکھ روپے کامعاوضہ تقسیم
جموں//وزیر برائے پی ایچ ای، آبیاشی اورانسدادسیلاب شام لال چوہدری نے سرحدی علاقوں میں فائرنگ متاثرین جن کے مویشی شدیدزخمی ہوئے میں 5.42لاکھ روپے کامعاوضہ تقسیم کیا۔ قابل ذکرہے کہ…
ایس ایس پی جموں نے سیکورٹی صورتحال کاجائزہ لیا
جموں//ایس ایس پی جموں ڈاکٹرسنیل گپتا نے ضلع پولیس لائن میں دربارموئو اورریاست کے موجودہ حالات کے پیش نظر سیکورٹی صورتحال کاجائزہ لینے کے لئے میٹنگ کی صدارت کی۔ اس…
بزنس سکول جموں یونیورسٹی میں گیسٹ لیکچرمنعقد
جموں//بزنس سکول جموں یونیورسٹی نے گیسٹ لیکچرکااہتمام کیاجس کے دوران ڈائریکٹر ایچ آرایشیاپیسفک ٹاورواٹسن سنگاپور سیواسنکرنے شرکاء کے ساتھ خیالات کااظہارکیا۔اس دوران سیواسنکرجو بزنس سکول کی سابق طالب علم ہیں…
۔5کلوگرام گانجہ سمیت نوجوان گرفتار
جموں//جموں پولیس کے آپریشن سنجیونی کے تحت گنگیال پولیس نے بندھورکھ جموں میں ایک ناکہ پرچیکنگ کے دوران ایک شخص کوپانچ کلوگرام گانجاسمیت گرفتارکرنے میں کامیابی حاصل کی ۔پولیس ذرائع…
آگ کی واردات میں شاہراہ پر 6 دکانیں خاکستر
بانہال // خشک سالی کے طویل پڑاو کی وجہ سے پچھلے کئی ہفتوں کے دوران وادی چناب کے کئی جنگلوں ، رہائشی مکانوں، دوکان اور سردیوں کیلئے سخت محنت کے…
رنگو دیوتا مندر پر اسرار آگ میں جل کر خاکستر
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقہ میں ٹاگود گائوں کے مقام پر ایک پرانا مندر رنگو دیوتا (ناگ مندر) پر اسرار آگ میں جل کر خاکستر ہو گیا۔ پولیس کے اعلیٰ…
گندو اسپتال میں صفائی کا فقدان
بھلیسہ// مرکزی و ریاستی سرکار کی طرف سے جہاں آے روز محکمہ صحت عامہ میں صاف صفائی کے بڑے بڑے دعوے کئے جا رہے ہیں وہیں ضلع ڈوڈہ کے سب…