صوبائی کمشنر کا کئی اہم پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیربصیر احمد خان نے آفیسران کی ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا اوربی آر او کے تحت جاری مختلف پروجیکٹوں کی پیش…
ڈاکٹروں کے انٹرویوز جموں میں منعقد کرانا افسوسناک:ڈاک
سرینگر//پبلک سروس کمیشن کی طرف جموں میں ڈاکٹروں کے انٹرویو منعقد کرانے کے فیصلے کی نکتہ چینی کرتے ہوئے ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر ڈاکٹر نثارلحسن نے مطالبہ کیا…
۔3نومبرچھترگام ہلاکتوں کی برسی
حیدرپورہ//حریت (گ)نے 3نومبر 2014کو چھترگام میں فورسز کے ہاتھوںایک فرضی تصادم میں نوگام کے دو نوجوانوں فیصل یوسف بٹ اور معراج الدین ڈار کی شہادت کی برسی پر ان کو…
آنچار صورہ میں فورسز کی کارروائی پر مین اسٹریم ، مزاحمتی اورمذہبی جماعتیں برہم
سرینگر//حریت(ع)،لبریشن فرنٹ، نیشنل فرنٹ،دختران ملت،جمعیت اہلحدیث ،تحریک مزاحمت،سالویشن مومنٹ ،مسلم کانفرنس ،محاذ آزادی،انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ،ینگ مینز لیگ ، تحریک استقامت، ڈیموکریٹک پولیٹکل مومنٹ، پیروان ولایت اور ووئس آف…
حکمرانوں کی فورسز کو دہشت پھیلانے کی کھلی چھوٹ :تنویر صادق
سرینگر//نیشنل کانفرنس نے آنچار صورہ میں فورسز کی طرف سے چھاپہ مار کارروائی کے دوران مقامی آبادی کا زد کوب کرنے کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے…
غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیاں جاری
سرینگر//رواں ایجی ٹیشن کے دوران غیر قانونی طور تعمیرات کھڑا کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( لاوڈا) اور سرینگرمونسپل کارپوریشن نے دعویٰ کیا ہے…
بالی بھگت کادورہ جموں میڈیکل کالج
جموں//وزیر صحت وطبی تعلیم بالی بھگت نے گورنمنٹ میڈیکل کالج کادورہ کرکے گذشتہ روز سرحدپارکی گولہ باری سے زخمی ہوئے افراد کی عیادت کی۔اس دوران وزیر موصوف نے جے ایم…
بھوپال انکاﺅنٹرپر مسلم ایکشن کمیٹی چراغپا
جموں //مسلم اےکشن کمیٹی جموںکے صدرمحمدشرےف سرتاج نے بھوپال جیل سے فرار ہونے کے الزام مےں 8مسلمان نوجوانوں کے قتل کی شدےد الفاظ مےں مذمت کرتے ہوکہا ہے۔یہ سفاکانہ قتل…
اردو یونیورسٹی، فاصلاتی کورسز میں داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع
جموں//مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے تعلیمی سال 2016-17 کے لیے مختلف کورسوں میں داخلہ کی آخری تاریخ میں 15 نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔…
عبدالغنی کوہلی نے گولہ باری وراجوری سڑ ک حادثہ کے زخمیوں کی مزاج پرسی کی
جموں//وزیرپشووبھیڑپالن عبدالغنی کوہلی نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کادورہ کرکے صوبہ جموں کے مختلف میںسرحدپارکی گولہ باری اورراجوری میں بارات کی گاڑی کوپیش آئے سڑک حادثے کے شدیدزخمی افراد کی…