کشمیرعظمیٰ اور گریٹر کشمیر کے نامہ نگار
سوپور //کشمیر عظمیٰ اور گریٹر کشمیر کے نامہ نگار برائے سوپور کو دوبارہ پریس کلب سوپور کا صدر منتخب کیا گیا ہے ۔سوپور میں 29مارچ 2017کو پریس کلب سوپور کے…
گرفتاریاںاور پکڑ دھکڑمذموم عمل: آغا حسن
سرینگر//انجمن شرعی شعےان سربراہ آ غاسےد حسن نے شہر ودےہات مےں گرفتارےوں، پکڑدھکڑ ،فورسز کے بھاری جماو¿ اور لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی کے نفاذ کی شدید مذمت…
رشوت ستانی کے الزامات پر3 ملازمین معطل
جموں//دیہی ترقی کے وزیر عبدالحق خان نے بی ڈی او دفتر پونچھ کے3 ملازمین کو رشوت ستانی کے الزامات کی بناء پر معطل کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔پونچھ بلاک…
ترال میں دن دہاڑے موٹرسائیکل اڑالیاگیا
ترال//سید اعجاز//ترال میں نا معلوم افراد نے ترال بس اسٹینڈ میں کھلے عام جوتا پالش کرنے والے محمد اشرف شیخ ولد عبد الرحمان شیخ ساکنہ پنگلش ترال نے جمعرات کو…
علاقائی دیہاتی بنک
سرینگر//علاقائی دیہاتی بینک آفیسرز ایسوسی ایشن کی طرف سے بینک کے انتظامی امور میں کنبہ پروری اورملازمین کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف ایسوسی ایشن کی طرف سے 27مارچ…
شبیر شاہ کی مسلسل نظربندی انتقام گیری :مولانا طاری
سرینگر//فریڈم پارٹی کے جنرل سیکریٹری مولانا محمد عبداللہ طاری نے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کی مسلسل نظر بندی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھوں…
نارائن باغ میں4جواری گرفتار
گاندربل//ارشاد احمد//شادی پورہ پولیس نے نارائن باغ میں مصدقہ اطلاع ملنے کی بنا پر چھاپہ مارکر 4جواریوں کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت عبدالرحیم گورو،علی محمد ڈار،سعید شبیر اور شوکت…
ووٹ ڈالنا قربانیوں سے سودابازی: ماس مومنٹ
سرینگر// ماس مومنٹ کی سربراہ فریدہ بہن جی نے انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ مانگنے والوں کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے…
’آمرانہ ہتھکنڈوں سے مزاحمتی تحریک نہیں دبائی جاسکتی‘
سرینگر//سالویشن مومنٹ ترجمان نے وادی کے طول عرض میں ہلاکتوں کےخلاف پرامن مظاہروں پر طاقت اور مہلک ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان…
پرانی کمرشل گاڑیوں کیلئے سڑکوں پر چلنے کی ممانعت
سرینگر//25سال پرانی کمرشل گاڑیوں کو اب سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر کے مطابق عدالت عالیہ کے احکامات کے تحت 25سال پرانی کمرشل گاڑیوں کو…