مسرت عالم کی ریمانڈ میں توسیع
سرینگر// مسلم لیگ کے محبوس چیئر مین مسرت عالم بٹ کے پولیس ریمانڈ میں 7اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔ مسلم لیگ کے لیگل سیکریٹری شاہ ریاض نے بتایاکہ محبوس…
(سرکار مزاحمتی قیادت کا مقابلہ کرنے سے خائف:حریت(گ
سرینگر//حریت(گ) چیئرمین سید علی گیلانی پچھلے کئی برسوں سے اپنے گھر میں قید کرکے رکھے گئے ہیں، جبکہ 9؍اور 12؍ اپریل کو ہورہی ووٹنگ کے پیشِ نظر میر واعظ عمر…
( سرکارکا رویہ متعصبانہ:حریت(ع
سرینگر//حریت(ع)نیتنظیم کے چیرمین میرواعظ عمر فاروق کو ریاستی حکمرانوںکی جانب سے مسلسل اپنی رہائش گاہ میں نظر بند رکھ کرموصوف کو چوتھے جمعہ کو بھی نما زجمعہ کی ادائیگی سے…
حج فارموں کی رسید نہیں ملی
بانہال// بانہال کے کئی عازمین حج کے فارموں کی رسید یا کور لیٹر نہ آنے کی وجہ سے ان میں سخت تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ بانہال…
فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینا لازمی:کانگریس
سرینگر//ریاستی کانگریس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سرینگر اور اسلا م آباد نشستوں پر کانگریس ، این سی اتحادکے امیدوار کامیاب ہونگے۔ پارٹی کے اسلام آباد نشست…
جموں وکشمیرکیلئے حق خود ارادیت ہی واحد پیکیج :انجینئر رشید
سرینگر// عوامی اتحاد پارٹی کے صدراورممبر اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے کہا ہے کہ ایسے میں کہ جب ستر سال سے زیادہ کے عرصہ میں وادیٔ کشمیر کو جموں اور…
آر ایس ایس احکامات پر عمل درآمد ہی
سرینگر// این سی لیڈر اور ممبر اسمبلی کنگن میاں الطاف احمد نے پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے حق میں انتخابی مہم کے دوران متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب…
ضلع ہسپتال ہندوارہ میںماہرامراض اطفال کی کمی
کپوارہ//ضلع اسپتال ہندوارہ میں طبی سہولیات کے فقدان اور ڈاکٹرو ں کی عدم دستیابی پر مقامی لوگ نالا ں ہیں اور دھمکی دی ہے کہ اگر فوری طور مزید ڈاکٹرو…
اونتی پورہ اور کنزر میںحادثات
اونتی پورہ//اونتی پورہ اور کنزر ٹنگمرگ میں میں پیش آئے سڑک کے الگ الگ حادثوں میں ایک خاتون اور ایک کمسن بچہ لقمہ اجل بن گئے جبکہ 6بچے شدید زخمی…
ہلاکتوں کیخلاف تحریک حریت ذمہ داروں کااحتجاج
سرینگر// مزاحمتی قیادت کی جانب سے پیش کئے پروگرام کو عملاتے ہوئے تحریک حریت کے ذمہ داروں اور کارکنوں نے بعد نماز جمعہ وادی کے مختلف مقامات پر عوامی احتجاجی…