جموں کشمیر میں پولٹری پرندوں میں برڈ فلو کی تصدیق:مرکزی سرکار
سرینگر//مرکزی سرکارنے جمعہ کو جموں کشمیر میں پولٹری پرندوں اورکووں میںبرڈ فلو کی تصدیق کی۔ مرکزی وزیر مملکت برائے فشریز اور انمل ہسبنڈری ڈاکٹر سنجیوو کمار بالیان نے راجیہ سبھا…
ملک میں کورونا وائرس کے12408نئے کیس، 120 مریض فوت
نئی دہلی//ملک میں کورونا انفیکشن سے نجات پانے والوں کی روز بروز کم ہوتے ہوئے معاملات میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 15 ہزار سے زیادہ افراد صحتمند ہوئے۔ جس…
سری نگر میں این آئی اے کی تازہ چھاپہ مار کارروائی
سری نگر// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کی صبح نور باغ سری نگر کے باغوان پورہ علاقے میں تازہ چھاپہ مارا۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی…
کشمیرمیں تازہ برف باری کے بعد موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ
سری نگر// وادی کشمیر میں تازہ برف باری کے بعد ٹھٹھرتی سردیوں میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے اور دارلحکومت سری نگر میں مسلسل دوسرے شب بھی کم سے…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
نئی دہلی// پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ اس وقت ملک میں پٹرول کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر ہیں۔ دہلی کے علاوہ…
امریکی مفاد میں چین کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں: بائیڈن
واشنگٹن// امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے مفاد میں ہوگا تو” ہم چین کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں“۔ بائیڈن نے گذشتہ…
ضلع راجوری میں بی ایس ایف کے2 اہلکار لاپتہ
سرینگر//حکام نے جمعہ کو بتایا کہ ضلع راجوری کے سندربنی علاقے میں بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے دو اہلکار لاپتہ ہوگئے ہیں۔ دونوں اہلکار سندربنی میں قائم بی…
۔2020 میں 13 لاکھ افراد کینسر کے شکار
لندن//یورپین یونین میں 2020 کے دوران 13 لاکھ افراد کینسر کے ہاتھوں موت کا شکار ہوگئے جبکہ اسی سال مزید 27 لاکھ افراد میں اس موذی مرض کی تشخیص کی…
میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج، فیس بک بلاک
ینگون//ینگون کے بعد میانمار کے دیگر شہروں میں بھی عوام نے فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج شروع کر دیا۔میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، شہر مندالے میں…
روسی صدر کے ناقد رہنما کو 3 سال قیدکی سزا
ماسکو//روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو جعل سازی کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی، جس کے بعد ان کے حامیوں کی…