۔15مارچ تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان :سونم لوٹس
سرینگر //بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے بیچ محکمہ موسمیات نے مجموعی طورپر موسمی صورتحال غیریقینی رہنے کی پیش گوئی…
شمالی کشمیر میں فورسز اور جنگجو وں کے مابین معرکہ آرائی
سرینگر//شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں منگل کی شام سیکورٹی فورسز کی طرف سے شروع کئے گئے جنگجو مخالف آپریشن کے دوران مسلح معرکہ آرائی شروع ہوگئی ۔ پولیس نے…
ڈی ڈی سی ممبران کا جموں میں مقررہ ماہانہ مشاہرے کے خلاف احتجاج
جموں// جموں و کشمیر کے ڈی ڈی سی ممبروں نے سرکار کی طرف سے ان کے لئے مقرر کئے جانے والے ماہانہ مشاہرے کو توہین قرار دیتے ہوئے منگل کے…
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی//دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور متاثرہ افراد…
درگمولہ تحصیل آفس کا ملازم کورونا مثبت،دفتر دو دن کیلئے بند
سرینگر//ایک ملازم کے کورونا مثبت ظاہر ہونے کے بعدحکام نے منگل کے روز شمالی ضلع کپوارہ کے درگمولہ میں قائم تحصیل کا دفتر دو روز کیلئے بند کیا۔ نیوز ایجنسی…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرراجیہ میں ہنگامہ
نئی دہلی// اہم اپوزیشن کانگریس اور دیگر پارٹیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی بروز بڑھتی قیمتوں کے سلسلے میں منگل کو راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان…
کنگن میں غیر قانونی لکڑی ضبط، ایک شخص گرفتار
کنگن//وسطی ضلع گاندربل میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ہل پتی ہاکنار گنڈ سے بھاری مقدار میں عمارتی لکڑی ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتار کرکے کیس درج کرلیا…
ملک میں 15388نئے کورونا وائرس کیس،77اموات
نئی دہلی// ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) میں اچانک اضافے کے درمیان، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مرنے والوں کی تعداد کے ساتھ فعال معاملات میں بھی…
کولکاتا میں ریلوے کے مشرقی دفتر میں آگ، 9 لوگوں کی موت
کولکاتا// مغربی بنگال کے کولکاتا میں اسٹرینڈ روڈ پر واقع مشرقی ریلوے کے دفتر کی 13 منزل پر آگ لگنے سے کم از کم 9 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔…
جموںوکشمیر میں اگلی حکومت بنانے کے بھاجپا دعوے پر فاروق عبداللہ کا ردعمل | ’دیکھیں گے کہ ایسا کیسے ہوتا ہے‘ | کہا خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد جموں کو کشمیر سے زیادہ خطرہ لاحق
جموں//صدر نیشنل کانفرنس اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے اس قرار داد پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ اگلی حکومت تشکیل دیں گے…