ملک میں کورونا کا تیز پھیلاو جاری ،ایک دن میں 62 ہزار سے زائد نئے کیس
نئی دہلی// ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیس ایک بار پھر انتہائی سرعت سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے اور یومیہ کیسز کی…
پونچھ میں دریا سے58سالہ خاتون کی لاش بر آمد
سرینگر//ضلع پونچھ کے چھکتورو علاقے سے سنیچر کو ایک58سالہ خاتون کی لاش ایک دریا سے بر آمد کی گئی۔ نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق مذکورہ لاش کی شناخت…
مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کا آغاز
کولکتہ/گوہاٹی// مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہفتہ کی صبح ہوگیا۔ ریاست کی کل 294 نشستوں میں سے پہلے مرحلے میں پانچ اضلاع…
جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
ٹوکیو//جنوبی جاپان کے ریوکو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جن کی شدت ریکٹر پیمانے پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکہ کے جیولوجیکل سروے سینٹر…
ماحولیاتی خطرات اور انتظامیہ کی بے بسی
ریاستی عدالت عالیہ نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ پالی تھین سے پاک جموں وکشمیر کا خواب شرمندہ تعبیر بنانے کیلئے لکھن پور ٹول پلازہ پر نگرانی نظام…
ہند و پاک تعلقات | برف پگھلنے لگی کہساروں پر
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات پر جمی برف پگھلنے کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔اس کے ضمن میں کچھ خوش آئند باتیں سامنے آئی ہیں۔ یومِ پاکستان کے موقع پر…
ٹوٹی سڑکوں سے نہیں گزرتی ترقی کی گاڑی
وزارت ِدیہی ترقی اور و زرات ِ زراعت کے وزیر نے اسکولوں،ہسپتالوں اور زرعی منڈیوں کے ساتھ دیہاتوں کے رابطے مزید بڑھانے کے لیے سڑک یوجنا کے تیسرے مرحلے کا…
نوال ا لسعدوی | دُنیائے عرب کی ’سمن دی بوائر‘
نوال السعدوی(Nawal El Saadawi)جن کاانتقال حال ہی میں یعنی21؍مارچ2021ء کو ہوا؛ مصر کی ایک ایسی بارعب فیمنسٹ،سماجی کارکن،ڈاکٹر، ماہر نفسیات اورکامیاب ادیبہ ہیںجنھوں نے عرب خواتین پر ہورہے جنسی تشددکے…
شب ِزندہ شہر میں چند شب و روز
اس سال ماہ فروری میں شب زندہ شہر کہلانے والی جگہ ممبئی جانے کا موقع ملا۔ ہماری فلایٹ رات کے آٹھ بجے ممبئی ایرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ اس طرح سے…
شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میںانڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ | سی کے آر لائنزاوراین کے آرچارجرس فاتح | شرجیدعباس نے سینچری بنائی،مومن نے5وکٹ لئے
سرینگر//شیرکشمیرکرکٹ اسٹیڈیم میں 19سال سے کم عمرکی سطح کی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تحت دومیچ سی کے آرلائنزاورسی کے آرٹائیگرزاوراین کے آرچارجرس اور ایس کے آر ۔بی کے درمیان کھیلے گئے۔پہلے…