سرحدوں پر کشیدگی کے معاملات | 26اپریل سے فوجی کمانڈروں کی5 روزہ کانفرنس
نئی دہلی//جموں وکشمیرکی اندرونی وسرحدی صورتحال نیز چین وپاکستان کیساتھ طے شدہ امن معاہدوں کی عمل آوری کاجائزہ لینے کیلئے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں فوج کے اعلیٰ کمانڈروں…
ندی نالوں سے ریت اور بجری کا غیر قانونی اخراج | بانڈی پورہ میں 7گرفتار ٹریکٹر بھی ضبط
بانڈی پورہ//پولیس نے بانڈی پورہ میں ندی نالوں سے ناجائز طور ریت ،باجری اوربولڈرنکالنے کی پاداش میں سات افراد کوگرفتار کرکے سات ٹریکٹربھی ضبط کئے۔ایس ایس پی بانڈی پورہ محمدزاہد…
خان صاحب میں کمین گاہ سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ
سرینگر//پولیس نے خانصاحب بڈگام میں ایک کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمدکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بڈگام کے شنی پورہ خانصاحب میں مصدقہ اطلاع ملنے پرپولیس اور53راشٹریہ…
جے کے بینک کے سابق چیئرمین پرویزنینگروگرفتار
سرینگر// جموں کشمیر بنک کے سابق چیئرمین پرویز احمد ننگرو کو مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے ٹینڈر فراہم کرنے کی پاداش میں گرفتار کیاگیاہے۔انٹی کوپرشن بیورو نے کہا…
واڑون میں طبی سہولیات کا فقدان ، حاملہ خاتون کو 50 سے زائد کلومیڑ پیدل چارپائی پر اٹھاکر ہسپتال منتقل کیا گیا | مقامی لوگوں میں سخت ناراضگی، عوام کونبیادی سہولیات فراہم نہ کرنے پر انتظامیہ و نمائندگان پر اٹھائے سوال
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کا دورافتادہ علاقہ واڑون گزشتہ کئی ماہ سے سڑک رابطہ نہ ہونے کے سبب جموں کشمیر کے دیگر مقامات سے کٹا ہوا ہے جسکے سبب علاقہ میں بنیادی…
بی جے پی کاضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج | کہا قصبہ میں بجلی ،پانی، سڑکوں کی حالت خستہ
کشتواڑ//بھارتیہ جنتا پارٹی کشتواڑ اکائی نے ضلع انتظامیہ کے خلاف پانی ،بجلی ،سڑکوں کی خستہ حالی کو لیکر زوردار احتجاج کیا۔ احتجاج کلید چوک میں ہوا جس دوران سینکڑوں کی…
سڑک حادثے میں ڈرائیور جاںبحق
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے علاقہ ڈول میں سنیچر رات پیش آے سڑک حادثے میں ڈرائیور جان بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ رات بارہ بجے پیش آیاجب افکان کمپنی کا…
مدرسہ غنیتہ العلوم اخیار پور میں جلسہ ختم بخاری | مفسر قرآن مفتی فیض الوحید نے آخری حدیث کا درس دیا
ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کے مشہور و معروف ادارہ مدرسہ جامعہ غنیتہ العلوم اخیار پور جکیاس میں درس ختم بخاری کے سلسلہ میں ایک مختصر تقریب زیر سرپرستی مہتمم مدرسہ الحاج…
نیل بانہال میں سکولی بچوں کیلئے مصوری کے مقابلے کا انعقاد
بانہال// ضلع رام بن کے باٹو نیل علاقے میں فوج کی طرف سے سکولی بچوں کیلئے مصوری کے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں بیس لڑکیوں اور دس…
ضلع ہسپتال کشتواڑ میں ڈیجیٹل ایکسرے کا افتتاح
کشتواڑ//ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے ضلع اسپتال کشتواڑ میں کمپیوٹرائزڈ ریڈیوگراف سسٹم اور 300 ایم اے ، ڈیجیٹل ایکس رے مشین کا افتتاح کیا۔ڈی سی کشتواڑ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ…