فاروق عبداللہ پانچ روز بعد اسپتال سے رخصت، گھر میں آرام کا مشورہ
سری نگر// نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو بدھ کو تیسرے پہرمیڈیکل انسٹی چیوٹ صورہ (سکمز) سے رخصت کیا گیا۔اس سے قبل آج ہی…
ضلع ریاسی میں سڑک حادثہ، 2 افراد از جان ،2 دیگر شدید زخمی
جموں//جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی میں ایک ٹینکر کے سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں گرجانے سے دو افراد کی موت جبکہ دیگر دو شدید زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع…
دنیا میں 24 گھنٹوں کے دوران پانچ لاکھ سے زیادہ افرادکورونا سے متاثر
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی// دنیا میں گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے پانچ لاکھ سے زیادہ افرادمتاثر ہوئے اور اس دوران 11…
کولگام میں پولیس اہلکار اور ایک ریٹائرڈ فوجی کمسن بچی کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار
سرینگر//جنوبی ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں پولیس نے ایک پولیس اہلکار اور ریٹائرڈ فوجی کو ایک کمسن بچی کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات…
بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی درانداز کو ہلاک کیا
امرتسر// پنجاب میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) اور امرتسر کی دیہی پولیس نے مشترکہ آپریشن میں ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا۔ پولس نے بدھ کو یہاں بتایا…
آئی ٹی آئی ترال میں 6طلبا ءاور2ملازمین سمیت 8افراد کورونا مثبت
ترال//انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی چیوٹ ترال(آئی ٹی آئی ) ترال میں بدھ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کے دوران6طلباءاور2ملازمین سمیت 8افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکام نے جنوبی…
ضلع شوپیان میں فورسز پارٹی پر جنگجوﺅں کی فائرنگ، کوئی نقصان نہیں
شوپیان //جنوبی ضلع شوپیان میں جنگجوﺅں نے بدھ کو فورسز اہلکاروں کی ناکہ پارٹی پر حملہ کیا۔ یہ واقعہ ضلع کے امام صاحب علاقے میں اُس وقت پیش آیا جب…
کشمیر میں برف وباراں سے شبانہ درجہ حرارت میں کمی واقع
سری نگر// وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی درج ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے…
ناگہ پتھری ترال کے جنگلات میں فورسزمحاصرہ،تلاشی کاروائیوں کے دوران ہیلی کاپٹر استعمال
ترال//جنوبی ضلع پلوامہ میںترال کے ناگہ پتھری جنگلات کا سخت فورسز محاصرہ بدھ کوجاری ہے اورعلاقے میں تلاشی کارروائیوں کے دوران فوجی ہیلی کاپٹروں کا بھی استعمال کیا گیا ۔ترال…
غلطی سے کنٹرول لائن کے اس پار آنے والا پاکستانی نوجوان وطن روانہ
کرناہ//شمالی ضلع کپوارہ کے کرنا ہ علاقے میں بدھ کو پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے اُس نوجوان کو واپس وطن روانہ کیا گیا جو غلطی سے کنٹرول لائن عبور کرکے…