جموں سرینگرقومی شاہراہ کی فور لینگ
رام بن// ڈپٹی کمشنررام بن مسرت الاسلام نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) کے افسران کے ساتھ ایک مجازی میٹنگ کی جس میںجموں۔سری نگر نیشنل…
خبرکااثر| سنگلدان میں جاگی انتظامیہ ،بازارکی نالیوںمیں صفائی شروع
گول//گول سب ڈویژن کے گول اورسنگلدان بازاروں کی نالیوں میں گندگی کے ڈھیرسے متعلق حالیہ دنوں کشمیرعظمی نے ایک خبرشائع کی تھی جس کے پیش نظر آج سنگلدان میں انتظامیہ…
خواتین کی بااختیاری کیلئے حکومت کی تمام پالیسیاں بے کار
کشتواڑ//خواتین کو ہر شعبے میں بااختیار بنانے کے تمام تر حکومتی دعوے زمینی سطح پر بے کار ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ انھیں دئے گئے اختیار کا استعمال کوئی…
مزید خبرں
ڈوڈہ سے کووڈ 19 کے 12 نئے مثبت کیس ۔5 مریض صحتیاب ،1 شخص کی موت اشتیاق ملک ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع سے پیر کے روز کوؤڈ 19 کے 12 نئے…
جموں کشمیر میں کورونا کے3733نئے کیس،51ہلاکتیں
سرینگر//جموں کشمیر میں پیر کے روز کورونا وائرس کے مزید3733کیس سامنے آئے۔گذشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید51مریض جاں بحق ہوگئے جو ایک ریکارڈ ہے۔وادی کشمیر میں16جبکہ صوبہ جموں میں35اموات کی اطلاعات موصول…
کنگن میں کمسن بچی کار کی ٹکر سے جاں بحق
کنگن//مامر کنگن میں پیر کو ایک 14برس کی بچی سڑک کے ایک حادثے میں لقمہ اجل بن گئی۔ کشمیر عظمیٰ کو ملی تفصیلات کے مطابق وسطی ضلع گاندربل کے مامر…
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوج کی فائرنگ: بی ایس ایف
سری نگر// ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر اتفاق کے دو ماہ بعد پیر کی صبح سرحدوں پر چھائی خاموشی ٹوٹ گئی۔ بارڈر سیکورٹی…
کرناٹک میں آکسیجن کی قلت کے باعث 24 افراد کی موت
چامراج نگر// کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کے مختلف اسپتالوں میں 24 مریضوں کی موت ہو گئی۔ چامراج…
کورونا کی ہلاکت خیزی جاری، جموں کشمیر میں مزید35افراد جاں بحق
سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ شام سے مزید35افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔حکام نے پیر کو بتایا کہ مہلوکین میں ایک25اور دوسرا35سالہ شہری بھی شامل ہیں۔ نیوز ایجنسی…
کاکا پورہ پلوامہ میں30سالہ مزدور ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل
سرینگر//جنوبی ضلع پلوامہ میں پیر کو ایک30سالہ مزدور ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔ نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق محمد اقبال ڈار ولد عبد المجید…