مڑواہ میں بکروال تودے کی زد میں آنے سے زخمی
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے دورافتادہ علاقہ سب ڈویژن مڑواہ میں بکروال اپنے بھیڑوں کے ساتھ تودے کی زد میں آگیا جسکے بعد فوج نے بچاوکاروائی عمل میں لاکر اسے بچالیا۔تفصیلات کے…
پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کئے
کشتواڑ// معاشرے سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے کشتواڑ پولیس نے پڈیارنا میںدو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے…
ڈوڈہ کے میدانی و بالائی علاقوں میں تیز بارش
ڈوڈہ //ڈوڈہ کے میدانی و بالائی علاقوں میں پیر کو بعد دوپہر تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے…
سمادھان فاؤنڈیشن نے اکھر ال میں ماسک وسینیٹائزر تقسیم کئے
رام بن// سماجی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے سمادھان فاؤنڈیشن (ونگ رامبن) کے کارکنوں نے تحصیل پوگل پرستان (اکھڑال) کے مختلف علاقوں میں ضرورت مند خاندانوں اور افراد میں ماسک…
ناظم باغبانی نے اضلاع میں محکمہ کی کارکردگی کاجائزہ لیا
جموں//ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں رام ساواک نے جموں ڈویژن کے چیف ہارٹیکلچر آفیسرز کا ایک اجلاس بلایا جس میں ہارٹیکلچر کمپلیکس طلاب تلو میں رواں مالی سال کے دوران کی جارہی…
چندرکوٹ میں خاطی تاجروں پر جرمانہ عائد
رام بن //محکمہ فوڈ ، سول سپلائی وعوامی صار فین نے رام بن نے مٹن ، مرغی ، پھل ، سبزیاں ، دودھ اور دودھ کی مصنوعات وغیرہ سمیت کھانے…
ٹیچرمحمد شفیع لون ملازمت سے سبکدوش
گول//ضلع رام بن کے زون گول میں گزشتہ روز ٹیچر محمد شفیع لون کی سبکدوشی پر مڈل سکول گگرسولہ گول میں الوادعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں بھاری…
لاک ڈاؤن کے دوران سیکھے گئے اسباق کو عملی جامہ پہنانے کا وقت:ڈاکٹرصاحبان
جموں//رجسٹرار میڈیسن جی ایم سی جموں ڈاکٹر سومناتھ ورما نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ بازاروں اور اس کے بعد دیگر معاشی سرگرمیوں کے دورا ن "ان لاک"…
جموں ضلع کو نارنگی زون قرار دیا گیا: ڈی سی
تیز رفتار مہم میں32ہزا ر سے زائد کوٹیکے لگائے گئے جموں//کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں ضلعی انتظامیہ کی مستقل کوششوں اور عوام کی حمایت کی وجہ سے جموں کے ضلع…
ڈی سی ریاسی نے سرکاری سکیموں کے نفاذ کا جائزہ لیا
ریاسی// ڈپٹی کمشنر ریاسی چرندیپ سنگھ نے ضلعی افسران کی ایک میٹنگ کی زیر صدارت محکموں کے فوکس ایریاز ، اہداف اور مختلف محکموں کے مسائل سمیت مجموعی طور پر…