چین کی کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینا ہوگا:جنرل راوت
سرینگر//بھارت کو چین کی طرف سے کسی بھی غیر متوقع صورتحال کیلئے تیاررہنا چاہیے اور ماضی کی طرح کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینا ہوگا۔ان باتوں کااظہار فوج کے…
الگ الگ سڑک حادثات میں13زخمی
سنتھن ٹاپ پر کار حادثے کا شکار،5مجروح کنگن// مرگنڈ کنگن اور سنتھن ٹاپ پر سڑک کے الگ الگ حادثات میں 13افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈوڈہ سے لداخ جارہا ایک…
حقوق جنگلات ایکٹ2006 کی عمل آوری
سرینگر//محکمہ جنگلات نے ضلعی افسران ،ڈپٹی کمشنروں ،صوبائی فارسٹ افسروں اور ڈسٹرکٹ پنچایت افسروں کے تربیتی پروگرام کا اِنعقاد کیا جس میں فارسٹ رائٹس ایکٹ 2006 کی عمل آوری کے…
مسرت رسول کار میونسپل کونسل سوپورکی چیئرپرسن منتخب
سوپور// میونسپل کونسل سوپور کے صدراورنائب صدر کاانتخاب عمل میں لانے کیلئے سنیچر کوووٹنگ عمل میں لائی گئی ۔جنوری2021سے خالی پڑے چیئرپرسن یاصدارتی عہدے کیلئے ہوئے مقابلے میں نیشنل کانفرنس…
کیگام شوپیان میں پولیس پبلک میٹنگ
سرینگر// شوپیان پولیس نے پولیس چوکی کیگام میں عوامی رابطہ مہم کے تحت ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں علاقے کے معزز شہریوں نے شرکت کی۔ میٹنگ کا بنیادی…
منریگا کے تحت وادی میں6400کام دردست
سری نگر//دیہی ترقی محکمہ کے ناظم طارق احمد زرگر نے یہاں ایک میٹنگ کے دوران مرکزی معاونت والی سکیموں مع مختلف ترقیاتی سکیموںپر ہورہے کام کی پیش رفت کا جائزہ…
ماحولیاتی توازن برقراررکھنے کیلئے نامیاتی کاشت اہم
سری نگر// مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ زراعت ، اِمداد باہمی اور بہبود کساناں ووِیک اَگر وال نے سب ڈویژن سری نگر کے ملورہ کے ویجی ٹیبل کلسٹروں کا دورہ کیا۔اِس…
آئینی ضمانتوں کے ساتھ ریاستی درجہ کی بحالی
سرینگر//جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے ہفتہ کو کہا کہ پارٹی آئینی ضمانتوں کے ساتھ ریاست کی بحالی کے لئے بھرپور طریقے سے جدوجہد کرے گی جو کہ مرکزی زیر…
کرناہ میں نوعمر لڑکا نالے میں غرقآب
کرناہ+ٹنگمرگ//کرناہ میں ایک نوعمر لڑکا نالے میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا جبکہ ٹنگمرگ میں ایک دلیرپولیس افسر نے ایک نوجوان کو ڈوبنے سے بچایا۔ کرناہ میں ایک 15برس کا لڑکاتوفیق…
بونیار میں شدید بارش سے نالے میں طغیانی
اوڑی// بونیار اوڑی میں سنیچروار کو شدیدبارش کے نتیجے میں دو فٹ برج ٹوٹ گئے جبکہ ایک سڑک کی دیواریں بھی پانی میں ڈھ گئی۔اطلاعات کے مطابق سنیچرواربعد دوپہر…