زیر علاج بچے کی موت کا معاملہ
تھنہ منڈی //گزشتہ دنوں راجوری میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے دوران شدید زخمی ہونے والے بچے کی دوران علاج ہوئی موت کو لے کر مکینوں نے بہروٹ میں احتجاج…
تھنہ منڈی میں ہیروئن سمیت دو افراد گرفتار
تھنہ منڈی//سب ڈویژن تھنہ منڈی میں جموں وکشمیر پولیس نے منشیات مخالف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ہیروئن سمیت دو افرادکو گرفتار کر لیا ۔ پولیس سب انسپکٹر آکاش شرما کی…
افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ
پونچھ//افغانستان قندوز کے علاقہ سیّد آباد کی مرکزی شیعہ جامع مسجد میں ہو ئے خود کش دھماکے کےخلاف پونچھ ضلع کی کئی شیعہ تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئے واقعہ کی…
ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے بیداری پروگرام
پونچھ//تحصیل لیگل سروس اتھارٹی مینڈھر(ٹی ایل سی) کی جانب سے "ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے پر عوام کو جانکاری کےلئے ایک آگاہی پروگرام ’سب ضلع ہسپتال مینڈھر میں منعقد کیا گیا۔اس…
ہاکی کھلاڑیوں میں وردیاں تقسیم کی گئی
پونچھ// پریتم سپرچول فاو¿نڈیشن (رجسٹرڈ) نے ہاکی جموں و کشمیر کے زیراہتمام چلنے والے بابا بندہ سنگھ بہادر ہاکی کلب پونچھ کے پچاس کھلاڑوں میں ہاکی یونیفارم تقسیم کی ۔…
نوشہرہ میں مارکیٹ چیکنگ
نوشہرہ //سب ڈویژن انتظامیہ نوشہرہ کی ہدایت پر نائب تحصیلدار نوشہرہ کی قیادت میں آفیسران کی ایک ٹیم نے قصبہ کا دورہ کر کے فروخت کی جارہی ضروری اشیاءکا معائینہ…
مزید خبریں
نوشہرہ کے دندانی گاﺅں میں 3ماہ سے پانی بند ۔6سوسے زائد کنبے متاثر ،انتظامیہ عدم توجہی کا شکار رمیش کیسر نوشہرہ //سب ڈویژن نوشہرہ کے دندانی گاﺅں میں گزشتہ 3ماہ…
پنچایت کانفرنس کا رام بن میں منتخب پنچایتی نمائندوں کی تذلیل کے خلاف احتجاج
جموں//جموںوکشمیرمیں منتخب پنچایت ممبران کے اجتماعی طور پر استعفیٰ دینے کی دھمکی دیتے ہوئے آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس (اے جے کے پی سی) نے رام بن ضلع کے…
’بیک ٹو ولیج پروگرام دیہی علاقوں میں ترقی لانے میں ناکام :منجیت سنگھ
جموں//اپنی پارٹی صوبائی صدر جموں منجیت سنگھ نے ’بیک ٹو ولیج پروگرام ‘کو جموں وکشمیر حکومت کافلاپ شو قرار دیتے ہوئے کہاکہ اِن پروگراموں کے دومراحل کے دوران لوگوں نے…
کشمیر میں شہری ہلاکتوں کےخلاف جموں میں پنن کشمیر کا کینڈل لائٹ مارچ
جموں// پنن کشمیر نے کشمیر میں شہریوں کے چنندہ قتل کے خلاف پریس کلب جموں کے نزدیک نمائش گراونڈ میں موم بتی کی روشنی میں احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔پنن…