Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے ساتھ آج کوئی بات چیت نہیں: فوج

KU Admin
Last updated: May 18, 2025 10:37 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/ ہندوستانی فوج نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے ملٹری آپریشنز کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ آج کوئی بات چیت طے نہیں ہے فوج نے اتوار کی صبح کہا کہ کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فوجی کارروائی روکنے کا معاہدہ آج ختم ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہ سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان آج کوئی بات چیت ہونے والی ہے۔
فوج نے کہا ہے کہ 12 مئی کو دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہونے والی بات چیت میں کیے گئے فیصلے کے مطابق فوجی کارروائی کو ملتوی کرنے کے معاہدے کی کوئی میعاد ختم ہونے کی تاریخ نہیں ہے۔
فوج نے کہا کہ دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان آج بات چیت طے نہیں ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 12 مئی کو دونوں ممالک کے فوجی حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد پاکستان کی جانب سے کہاگیا تھا کہ فوجی کارروائی کو اگلے اتوار یعنی 18 مئی تک روکنے پر اتفا ہواہے۔
اس کے پیش نظر میڈیا رپورٹس میں طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
محرم الحرام کی تقریبات||سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ صوبائی پولیس سربراہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ
کشمیر
ریزرویشن معاملہ حکومت واضح ٹائم لائن طے کرے:الطاف بخاری
کشمیر
طلبا مایوس اور حکومت خاموش:وحید پرہ
کشمیر
لاڑلی بیٹی سکیم پرانتظامی غفلت کا سایہ بینک و سرکاری دفاتر کی بے حسی سے والدین نالاں
کشمیر

Related

تازہ ترین

پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ

June 19, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی

June 19, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?