Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کارکنان آج سے ہی پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کریں: این سی صوبائی صدر

Uzma Web Desk
Last updated: January 22, 2025 5:47 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے عوام کو 5اگست2019کے بعد جن پہاڑ نما مشکلات، مسائل، معاشی اور اقتصادی بدحالی دوچار ہونا پڑا، اُن کو سدھارنے کیلئے عمر عبداللہ کی عوامی نمائندہ سرکار دن رات کام میں لگی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے پڑھے لکھے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان 14لاکھ سے زائد تجاوز کر گئی ہے، عرصہ دراز سے بے کار بیٹھے ہیں اور ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

گذشتہ برسوں کے دوران ان نوجوانوں کا مستقبل جان بوجھ کر تاریخ بنانے کی مذموم کوششیں کی گئیں اور باہری اُمیدواروں کو درپردہ دور پر یہاں روزگار کے مواقعے فراہم کئے گئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس کی نومنتخب عوامی سرکار اس ناانصافی کا قلع قمع کرکے ہی دم لے گی۔

صوبائی صدر نے کہاکہ 2018کے بعد معرض وجود آئی افسر شاہی راج میں یہاں کے تمام وسائل غیر مقامی لوگوں کو دیئے گئے۔ یہاں کے ٹھیکے باہری ٹھیکے داروں کو دیئے گئے، غیر مقامی افسران یہاں تاناشاہی پر مبنی انتظامیہ چلا رہے تھے جس میں عوام کی کہیں شنوائی نہیں تھی۔

نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر نے الزام لگایا کہ عوام کو دھونس و دباﺅ کی چکی میں پسا گیا، اللہ کا شکر یہ ہے کہ عوامی نمائندہ سرکار کے قیام کیساتھ ہی یہ سارا تاناشاہی پر مبنی نظام زمین بو س ہوگیا ہے اور جموں و کشمیر میں ایک بار پر جمہوری نظام کا سورج طلوع ہوا، جس میں عوام کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور عوام کی راحت رسانی کیلئے پوری سرکار اور انتظامیہ کام پر لگی ہوئی ہے۔

انہوں نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ آنے والے پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاری آج سے ہی شروع کردیں اور ساتھ ہی پارٹی ممبر شپ کیلئے بھی کمربستہ رہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترین

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?