Deprecated: Function WP_Dependencies->add_data() was called with an argument that is deprecated since version 6.9.0! IE conditional comments are ignored by all supported browsers. in /var/www/kashmiruzma.news/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170 جموں و کشمیر انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر پھیربدل، 89 افسران کا تبادلہ - Kashmir Uzma
جموں// اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری انتظامیہ نے جمعہ کو انتظامیہ کے مفاد میں 89 افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا حکم دیا۔ افسران کی مکمل فہرست یہاں دستیاب ہے۔