Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

پانی کے بحران سے نمٹنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے: عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: February 19, 2025 12:15 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر//وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کہنا ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں امسال پانی کے ممکنہ شدید بحران سے نمٹنے کے لئے محکمہ جل شکتی کی طرف سے کئے جانے والے اقدام کا جائزہ لیں گے۔انہوں نے کہا: ‘میں اگلے چند مہینوں میں جموں و کشمیر کے لوگوں سے بھی بات کروں گا کہ ہم اجتماعی طور پر اس بحران سے نمٹنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں’۔

بتادیں کہ ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں جاری خشک موسمی صورتحال آنے والے موسم سرما میں پانی کے شدید بحران کا باعث بن سکتا ہے باوجودیکہ ایک فعال مغرابی ہوا کے نتیجے میں 20 فروری کو برف و باراں کی توقع ہے۔

وزیر اعلیٰ نے بدھ کے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا:’جموں و کشمیر اس سال پانی کے بحران سے دوچار ہو سکتا ہے یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے درحقیقت یہ صورتحال گذشتہ چند سالوں سے بن رہی ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ گرچہ حکومت کو پانی کے انتظام اور تحفظ کے لیے زیادہ فعال اپروچ اپنانا ہو گا لیکن یہ صرف حکومتی ذمہ داری نہیں ہے جموں و کشمیر کے ہم سب باشندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پانی کے استعمال کے لئے اپنے طریقہ کار کو تبدیل کریں اور پانی کو معمولی نہ سمجھیں’۔

عمر عبداللہ نے کہا: ‘میں محکمہ جل شکتی کی طرف سے اس بحران سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے اقدام کا جائزہ لوں گا’۔انہوں نے پوسٹ میں مزید کہا: ‘ میں اگلے چند مہینوں میں جموں و کشمیر کے لوگوں سے بھی بات کروں گا کہ ہم اجتماعی طور پر اس بحران سے نمٹنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی

July 6, 2025
تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?