کٹھوعہ حملے میں ملوث میں 5 ملی ٹینٹ معاونین گرفتار: پولیس

File Photo

عظمیٰ ویب ڈیسک

جموں// کٹھوعہ پولیس نے پیر کو حالیہ حملوں میں ملوث 5 ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس کی طرف سے ایک اہم پیش رفت میں کٹھوعہ پولیس نے ملی ٹینٹوں کے پانچ معاونین کو گرفتار کیا ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ وہ کٹھوعہ بنی، کشتواڑ بیلٹ میں 4 فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر ملی ٹینٹ حملوں میں ملوث تھے۔