Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینخطہ چناب

راج گڑھ رام بن میں آتشزدگی،دو رہائشی مکانات مال و اسباب سمیت خاکستر

KU Admin
Last updated: February 4, 2025 6:44 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

محمد تسکین وانی
بانہال// ضلع رام بن کی تحصیل راجگڑھ میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں دو رہائشی مکانات تمام مال و اسباب سمیت مکمل طور سے خاکستر ہوئے ہیں ۔آگ کی یہ وارادت قریب ساڑھے تین بجے تحصیل راجگڑھ کے سترا ٹھاٹھا علاقے میں پیش آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک تین منزلہ اور ایک دو منزلہ رہائشی مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ۔
رہائشی مکانات عبدالرشید گنائی اور جاوید اقبال گنائی ولد منگتا گنائی ساکنہ سترا ٹھاٹھا تحصیل راجگڑھ کے تھے۔ مقامی لوگوں نے فون پر کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ علاقے میں سڑک رابطہ نہیں ہے اور ناہی فائر سروس سٹیشن ہے جس کیوجہ سے پولیس پوسٹ راجگڑھ اور مقامی لوگوں نے از خود آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن بچاؤ کی تمام کوششیں رائیگاں ہوئیں اور دونوں مکانات مکمل طور سے خاکستر ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

خطہ چناب

ریچھ کے حملے میں خاتون سمیت2زخمی،ہسپتال میںزیر علاج

May 17, 2025
تازہ ترین

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیکی بارودی سُرنگ دھماکہ،فوجی اہلکار زخمی

May 17, 2025
تازہ ترین

کشمیر: ایس آئی اے کے سلیپر سیل ماڈیول کیس میں 11 مقامات پر چھاپے

May 17, 2025
تازہ ترین

ہمارے جوان دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں:منوج سنہا

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?