جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کے ہمراہ پہاڑی ضلع رام بن میں زیر تعمیر فورلین قومی شاہرہ کے جایز بانہال سے ناشری ٹنل تک قومی شاہراہ 44 فور لیننگ کے تعمیراتی کاموں کی رفتار کابھی معائنہ کیا۔ انہوں نے این ایچ اے آئی کو ہدایت دی کہ وہ بانہال سے ناشری سیکٹر میں قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر پڑے ملبے ڈھیر کو فوری طور پر ہاٹائیں اور ڈبل لین ٹریفک کی نقل و حرکت کو یقینی بنائیں۔
ویڈیو:نواز رونیال