Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم جاری | 35لاکھ ہٹائے جائیں گے ایس آئی آر کے تحت اب تک 83.66فیصد فارم حاصل

Towseef
Last updated: July 15, 2025 10:49 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

پٹنہ//بہار میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر)مہم جاری ہے۔ اب تک کے عمل کے تحت 35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے نام لسٹ سے ہٹایا جانا طے ہے۔ ان میں وہ لوگ شامل ہیں جو یا تو مردہ پائے گئے ہیں، مستقل طور سے دیگر مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں یا جن کا نام ایک سے زیادہ جگہ ہے۔ الیکشن کمیشن نے پیر کو بتایا کہ بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کے دوران اب تک 83.66 فیصد پر کیے ہوئے فارم حاصل ہو چکے ہیں۔کمیشن کے مطابق اب تک کے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ 1.59فیصد (1255620) ووٹر مردہ پائے گئے ہیں، جبکہ 2.2 فیصد (1737336) ووٹر مستقل طور سے دیگر مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ 0.73 فیصد (576479) ووٹر ایک سے زیادہ مقامات پر رجسٹرڈ ہیں۔ کمیشن کے مطابق ان اعداد و شمار کی بنیاد پر کل 35,69,435 نام ووٹر لسٹ سے ہٹائے جائیں گے۔ یہ تعداد حتمی نہیں ہے اور آئندہ دنوں میں اس میں اضافہ ممکن ہے، کیونکہ اب بھی فارم بھرنے کا عمل جاری ہے۔الیکشن کمیشن نے جانکاری دی کہ ریاست میں کل 7,89,69,44 ووٹروں میں سے اب تک 6,60,67,208 ووٹروں کے فارم حاصل ہو چکے ہیں۔ اب صرف 11.82 فیصد ووٹر ہی بچے ہیں، جنہیں فارم بھرنے کا عمل پورا کرنی ہے۔ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ تک ابھی 11 دن باقی ہیں۔ اب صرف 11.82 فیصد ووٹروں کے ذریعہ فارم جمع کیا جانا باقی ہے۔ ان میں سے کئی نے آنے والے دنوں میں دستاویزوں کے ساتھ فارم جمع کرنے کے لیے وقت مانگا ہے۔ کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذریعہ حال ہی میں لانچ کیے گئے ای سی آر- نیٹ پلیٹ فارم پر پیر کی شام 6 بجے تک 5.74 کروڑ فارم اپلوڈ کیے جا چکے ہیں۔کمیشن نے یقین دلایا ہے کہ کوئی بھی اہل ووٹر چھوٹ نہ جائے یقینی کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کوشش کی جا رہی ہے۔ جلد ہی ایک لاکھ بی ایل او(بوتھ سطح کے آفیسر)گھر گھر جا کر تیسرے راونڈ کا دورہ شروع کریں گے۔ ان کے ساتھ 1.5 لاکھ بی ایل اے (بوتھ لیول ایجنٹ) بھی تعاون کر رہے ہیں، جو روزانہ 50 فارم تصدیق اور جمع کر سکتے ہیں۔ شہری علاقوں کے ووٹروں کو دھیان میں رکھتے ہوئے بہار کے 261شہری مقامی بلدیات (یو ایل بی) کے 5683 وارڈوں میں خصوصی کیمپ لگائے جا رہے ہیں تاکہ کوئی بھی شہری رائے دہندگان ووٹر لسٹ میں نام جڑوانے سے محروم نہ رہ جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی وضاحت: ریزرویشن کی شرح آبادی کے تناسب پر مبنی ہے
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کا نیا چیلنج ڈرونز نئے ’’اپر گرائونڈ ورکر‘‘
کشمیر
دراس کے قریب حادثہ ۔2لقمہ اجل،15زخمی
کشمیر
۔6ہزار سے زیادہ یاتری وادی وارد
کشمیر

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?