Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پڑوسی ملکوں کے ساتھ بات چیت ضروری | عالمی حالات پیچیدہ جے شنکر کی چینی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

Towseef
Last updated: July 15, 2025 10:48 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کوبیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ اس دوران دوطرفہ تعلقات کی سمت اور ترقی پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران جے شنکر نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے چینی صدر کو نیک خواہشات کے پیغامات بھی دیے۔ یہ میٹنگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے تحت منعقد کی گئی تھی جس میں سبھی وزرائے خارجہ نے چینی صدر جن پنگ سے ملاقات کی۔میٹنگ کے بعد جئے شنکر نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا، آج صبح بیجنگ میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی کی نیک خواہشات انہیں پیش کی۔ وہیں دوطرفہ تعلقات میں حالات کے واقعات کی جانکاری دی اور اس سمت میں ہمارے رہنمائوں کی رہنمائی کی اہمیت دہرائی۔اس دوران وزیر خارجہ جے شنکر نے چینی نائب صدر ہان جھینگ سے بھی ملاقات کی اور کہا کہ ہند-چین رشتوں کا معمول پر آنا دونوں ملکوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج کے پیچیدہ عالمی حالات میں ہندوستان اور چین جیسے بڑے پڑوسی ملکوں کے درمیان کھلی بات چیت بے حد ضروری ہے۔ جے شنکر نے ہند-چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر کیلاش مان سروور یاترا کی پھر سے شروعات کرنے کا استقبال کیا، جسے 2020 سے وبا اور سرحدی کشیدگی کی وجہ سے معطل کر دیا گیا تھا۔اس سے قبل پیر کو جے شنکر نے چین کے کئی سینئر افسروں سے ملاقات کی تھی اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو معمول پر لانے پر زور دیا۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی امور کے وزیر لیو جن چاو سے ملاقات کرکے تعمیری ہند-چین تعلقات کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ جے شنکر نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں انہوں نے سرحد سے جڑے معاملوں کو پرامن طور پر سلجھانے، رابطے کو معمول پر لانے اور تجارت میں غیر ضروری رکاوٹیں ہٹانے کی بات کہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپسی احترام، مفاد اور حساسیت کی بنیاد پر تعلقات کو مثبت سمت میں آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کا مئی 2020 میں گلوان گھاٹی میں ہوئے پرتشدد جھڑپوں کے بعد چین کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ وہ تیانجن میں ہو رہی ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل(سی ایف ایم)کی میٹنگ میں ہندوستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?