Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

Towseef
Last updated: July 12, 2025 9:05 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر بھی توجہ دے رہی ہے۔ مودی نے ہفتہ کے روز یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ روزگار میلے میں 51ہزار لوگوں کو تقرری نامے تقسیم کرنے کے بعد یہ بات کہی۔ ان ملازمین کو حکومت کے مختلف محکموں اور تنظیموں میں تقرری ملی ہے۔وزیر اعظم نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو ملک کی سب سے بڑی طاقت بتاتے ہوئے کہا، “آج ہندوستان کی بہت بڑی طاقت ہمارا مینوفیکچرنگ سیکٹر ہے۔ مینوفیکچرنگ میں بڑی تعداد میں نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ مینوفیکچرنگ سیکٹر کو حوصلہ دینے کے لیے اس سال کے بجٹ میں مشن مینوفیکچرنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔”وزیر اعظم نے کہا کہ اس کے پیش نظر حکومت نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر بہت زور دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا، “حکومت ہند پرائیویٹ سیکٹر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے پر بھی توجہ دے رہی ہے۔ حال ہی میں، حکومت نے نئی اسکیم، روزگار پروتساہن یوجنا کو منظوری دی ہے۔” مودی نے جمہوریت اور نوجوان آبادی کو ہندوستان کی لامحدود طاقت بتاتے ہوئے کہا، “آج 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرری نامے دیے گئے ہیں۔ ایسے روزگار میلوں کے ذریعے اب تک لاکھوں نوجوانوں کو حکومت ہند میں مستقل ملازمتیں مل چکی ہیں۔ اب یہ نوجوان ملک کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کرنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسٹارٹ اپ اور ریسرچ کے نظام کے ذریعہ نوجوانوں کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا، “آج ملک میں اسٹارٹ اپ، اختراعات اور تحقیق کا ایکو سسٹم بنایا جا رہا ہے۔ جس سے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔”انہوں نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو سب سے زیادہ مساوات والے ملک کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دہائی میں ہندوستان کے 90 کروڑ سے زیادہ شہریوں کو فلاحی اسکیموں کے دائرے میں لایا گیا ہے۔ آج عالمی بینک جیسے بڑے عالمی ادارے ہندوستان کی تعریف کررہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند
عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا
تازہ ترین

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

یونیسکو نے 12قلعوں کو عالمی ثقافتی ورثہ کا درجہ دیا | مودی اورامیت شاہ سمیت کئی رہنمائوں نے خوشی کا اظہار کیا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?