Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

KU Admin
Last updated: July 5, 2025 2:04 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

محمد تسکین
سرینگر/جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے چندر کوٹ علاقے میں ہفتے کی صبح چار بسوں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں کم ازکم 35 یاتری معمولی زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے چندر کوٹ میں ہفتے کی صبح قریب 8 بجے پہلگام جارہے شری امرناتھ یاترا کے ایک قافلے کی ایک گاڑی کا بریک فیل ہونے سے چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کم ازکم 35 یاتری زخمی ہوگئے۔
ضلع مجسٹریٹ رام بن کے ’ایکس‘ہینڈل پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے ایک پوسٹ میں کہا گیاشری امرناتھ جی یاترا کے پہلگام قافلے کی آخری گاڑی کا بریک فیل ہوگیا جس کے نتیجے میں چندر کوٹ لنگر سائٹ پر پھنسی ہوئی گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں 4 گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور 36 یاتری معمولی زخمی ہوئے۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ وہاں موجود ضلع انتظامیہ کے اہلکاروں نے زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر ضلع ہسپتال رام بن پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ واقعے کے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی ضلع مجسٹریٹ رام بن الیاس خان، ڈی آئی جی ڈی کے آر شری دھر پاٹل، ایس ایس پی رام بن کلبیر سنگھ اور اے ڈی سی ورن جیت سنگھ چرک فوری طور ہسپتال پہنچے اور وہاں زیرعلاج زخمیوں کی نگرانی کی، اور سی ایم او کو ان کے بہترین ممکنہ دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ان کا کہنا ہے کہ یاتریوں کو بعد میں دوسری گاڑیوں میں منتقل کرکے سفر پر روانہ کر دیا گیا۔دریں اثنا حکام نے لوگوں سے پریشان نہ ہونے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلگام راستے سے شری امرناتھ یاترا بغیر خلل کے جاری ہے۔
دریں اثنا مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہاچندر کوٹ میں شری امرناتھ یاتریوں کو لے جانے والی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے بارے میں جانکاری ملنے کے بعد ابھی ابھی ضلع مجسٹریٹ رام بن محمد الیاس خان سے بات کی۔انہوں نے کہا36 یاتریوں کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں جن کا علاج ضلع اسپتال رام بن میں کیا جا رہا ہے، فکر کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یاتریوں کے لیے تمام انتظامات اپنی جگہ پر ہیں اور انتظامیہ کی طرف سے مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?