Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

KU Admin
Last updated: July 1, 2025 3:57 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2020 میں فائر مین اور فائر مین ڈرائیورز کی بھرتیوں کے دوران متعدد امیدواروں کو غلط طریقے سے منتخب کیا گیا۔
اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شکایت کی بنیاد پر کی گئی جانچ پڑتال میں بھرتی کے عمل میں مداخلت اور دھوکہ دہی کی کئی مثالیں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں یکم جنوری 2025 کواے سی بی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر زیر نمبر 1/25کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ تحقیقات میں مختلف پہلوؤں پر گہرائی سے کام ہو رہا ہے، جس میں غلط طریقے سے منتخب امیدواروں کی شناخت، ان کے مالی لین دین کا جائزہ، اور رقم کی منتقلی کے سلسلے کو سمجھنے کے لیے بینک ٹرانزیکشنز کا تفصیلی مطالعہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایجنٹس کی نشاندہی بھی کی جا رہی ہے جن کے ذریعے بھرتی کے دوران غیر قانونی رقم کی گردش ہوئی تاکہ معاملے میں شامل اعلیٰ سطح کے ذمہ داروں کو سامنے لایا جا سکے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بھرتی کا عمل ایک وسیع عمل تھا جس میں تقریباً 700 امیدوار منتخب کیے گئے تھے، اس لیے تمام متعلقہ ریکارڈز کا بغور جائزہ لینا انتہائی ضروری اور وقت طلب عمل ہے تاکہ درست طور پر غیر قانونی بھرتیوں کا تعین کیا جا سکے۔
اینٹی کرپشن بیورو نے واضح کیا ہے کہ یہ تمام مراحل انتہائی محنت اور باریکی سے مکمل کیے جا رہے ہیں اور ادارہ انصاف کے قیام کے لیے بھرپور کوششوں کے ساتھ اس کیس کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?