Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستان دنیا کی قدیم ترین تہذیب | خیالات اور عالمی نظریہ لازوال:مودی

Towseef
Last updated: June 28, 2025 11:20 pm
Towseef
Share
3 Min Read
New Delhi, Apr 26 (ANI): Prime Minister Narendra Modi speaks during the distribution of more than 51,000 appointment letters to newly appointed youth in various Government departments and organisations through video conferencing, in New Delhi on Saturday. (ANI Photo)
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی//ہندوستان کو دنیا کی قدیم ترین زندہ تہذیب قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ ملک ہزاروں سالوں تک لازوال ہے کیونکہ اس کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ لازوال ہے۔ہفتہ کو یہاں معروف جین سنت آچاریہ ودیاآنند مہاراج کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا’’ہمارا ہندوستان دنیا کی سب سے قدیم زندہ تہذیب ہے، ہم ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں، کیونکہ ہمارے خیالات لازوال ہیں، ہماری سوچ لافانی ہے، ہمارا فلسفہ لافانی ہے اور آچاریہ شری ودیاانند جی منی راج ہندوستان کی اس قدیم روایت کے جدید مینارہ ہیں‘‘۔وزیراعظم نے کہا کہ آج قوم اپنی روحانی روایت میں ایک اہم موقع دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے کیونکہ 28جون 1987کو شری ودیا نند منی راج کو رسمی طور پر ’آچاریہ‘کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک عنوان نہیں بلکہ ایک مقدس دھارے کا آغاز ہے جس نے جین روایت کو فکر، نظم و ضبط اور ہمدردی سے جوڑا ہے۔ آچاریہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ یہ صد سالہ تقریب کوئی معمولی واقع نہیں ہے، یہ ہمیں ایک عہد اور ایک عظیم سنیاسی کی زندگی کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تاریخی موقع کو منانے کیلئے خصوصی یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج انہیں ‘دھرم چکرورتی’ کے خطاب سے نوازا گیا ہے اور وہ اسے عاجزی کے ساتھ قبول کر رہے ہیں اور اسے مادر ہند کے قدموں میں وقف کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ “میں خاص طور پر آچاریہ شری پرجنا ساگر جی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ کی رہنمائی میں آج کروڑوں پیروکار پوجی گرودیو کے دکھائے ہوئے راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں۔ آج اس موقع پر آپ نے مجھے ‘دھرم چکرورتی’ کا خطاب دینے کا جو فیصلہ کیا ہے، میں خود کو اس کے قابل نہیں سمجھتا ہوں، لیکن یہ ہے کہ ہم اپنے سنسکار سے جو کچھ حاصل کرتے ہیں، ہم اسے قبول کرتے ہیں۔ اس لیے، میں آپ کے اس پرساد کو عاجزی کے ساتھ قبول کرتا ہوں، اور اسے مادر ہند کے قدموں میں وقف کرتا ہوں‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب
عمر عبداللہ حکومت نوجوانوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم | جموں خطے کو مساوی نمائندگی ملی نوجوان معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ، سیاسی اور سماجی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:جاوید ڈار
جموں
ایرانی فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی تدفین
بین الاقوامی

Related

برصغیر

دہلی میں موسم بدل گیا | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارشیں

June 28, 2025
برصغیر

بہار کے گیانیندر کو آیوشمان بھارت سے نئی زندگی ملی | وزیر اعظم مودی نے خط لکھا’آپ کی صحت، ہمارا عزم‘

June 28, 2025
برصغیرتازہ ترین

نوجوان سال 2047 تک ہندوستان کو ہر شعبے میں عالمی لیڈر بنانے کا عزم کریں:امیت شاہ

June 28, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

دفعہ370 ڈاکٹر امبیڈکر کے ایک آئین والی سوچ کے خلاف تھا: چیف جسٹس آف انڈیا

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?